چئیرمین علی زئی فاؤنڈیشن نسیم علی زئی کے کزن جمشید خان اور انکی زوجہ پاکستان میں ایک کار حادثے میں وفات پا گئے” إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پشاور (نمائندہ دنیا انٹرنیشنل ) نسیم علی زئی کے کزن جمشید خان اپنی اہلیہ اور دو سالہ بیٹے کے ساتھ ،سیاحت کے لئے بالا کوٹ جا رہے تھے کہ راستے میں ان کی گاڑی اچانک بے قابو ہو کر پہاڑ سے نیچے کھائی میں گر گئی ۔حادثے میں جمشید خان اور ان کی اہلیہ جاں بحق […]