اسرائیل نے امریکا سے جنگ بند کرانے کی اپیل کی: برطانوی نشریاتی ادارہ

لندن: برطانوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے خطرہ بڑھتا محسوس کرتے ہوئے امریکا سے جنگ بندی کرانے کی درخواست کی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب ایران کی جانب سے قطر میں واقع امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملے کے بعد خطے میں تناؤ […]

باکسرعالیہ سومرو کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں

کراچی: باکسر عالیہ سومرو کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں ملنے لگیں، جس پر ایس ایس پی سٹی عارف عزیز عالیہ سومرو باکسر کے گھر گئے، سارے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔ایس ایس پی سٹی نے عالیہ سومرو باکسر کو یقین دلایا کہ پولیس ہمہ وقت آپ کی حفاظت کے لئے موجود ہے۔عارف عزیز نے متعلقہ […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 22 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

ایران اور اسرائیل میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے آغاز پر ایران کی جانب سے جنگ بندی کے نفاذ کے ساتھ ہی کے ایس ای 100 انڈیکس میں 6316 پوائنٹ کا اضافہ ہوا جس سے 100 انڈیکس ایک لاکھ 22 […]

اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی خوش آئند ہے، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

مظفرآباد : صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی خوش آئند ہے ، جنگ سے دونوں ممالک کا نقصان ہوا ہے اور اب دونوں فریقین کو صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کسی بھی مزید اقدام سے پرہیز کرنا چاہیے، یہ جنگ […]

کمسن برطانوی اداکار ایلفی ولیم نے ٹام کروز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

برطانیہ کے 14 سالہ چائلڈ ایکٹر ایلفی ولیم جنھوں نے چلییئن نژاد امریکی اداکار پیڈرو پاسکل، ہالی ووڈ کے ٹام کروز اور بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کو باکس آفس پر اس وقت پیچھے چھوڑ دیا جب اس نے اپنی فلم کا بجٹ صرف تین دن میں وصول کرلیا۔  انکی منفرد نوعیت کی ہارر […]

نیو یارک: پہلا مسلم میئرظہران ممدانی تاریخ رقم کریں گے”نصر من اللہ فتح قریب

 نیویارک کے سابق گورنر اینڈریو کومو اوردیگر امیدواروں نے مل کر33سالہ ظہران ممدانی کیخلاف شدید مہم چلائی،لاکھوں ڈالر ان کے خلاف تشہیر میں استعمال کئے گئےظہران ممدانی کو دہشتگرد قرار دیاگیا،ان کی داڑھی کو مصنوعی طور پر لمباکر کے اسلاموفوبیاکیخلاف مہم چلائی گئی،فلسطین کا حامی اور اسرائیل کا مخالف قرار دیاگیا،قتل کی دھمکیاں دی گئیںنیویارکرز […]

Weekend Tornadoes Kill 6 in North Dakota and New York.

BISMARCK, N.D. (AP) — Two tornadoes that killed six people in North Dakota and New York each had wind speeds topping 100 mph and caused brief but widespread damage as they tore through largely rural areas, officials said. Three people, all in their 70s and 80s, died in rural Enderlin, North Dakota, during a storm that struck late […]

امریکا میں ہوا کے بگولوں نے بڑی تباہی مچا دی؛ 6 ہلاکتیں اور درجنوں مکانات تباہ

امریکا کی مختلف ریاستوں میں ہوا کے بے قابو بگولوں نے اپنے راستے میں آنے والی ہر شے کو تہس نہس کرکے رکھ دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 100کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے ہوا کے بگولوں نے متعدد گھر اور گاڑیاں تباہ کر دیں۔مختلف ریاستوں بالخصوص نارتھ ڈکوٹا اور نیویارک میں […]

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوچکا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا: “جنگ بندی اب مؤثر ہو چکی ہے، براہِ کرم اسے توڑنے کی کوشش نہ کریں!”تاہم ایران اور اسرائیل کی جانب سے […]

Войти Регистрация