ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، راولپنڈی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد (صفدرحسین سے) احتساب عدالت راولپنڈی سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، راولپنڈی اور ہری پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے۔عدالت نے ڈی سی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری پر ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کوعملدرآمد کا حکم دے دیا۔حکم نامے میں کہا گیا کہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو گرفتار […]