ایران نے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی تیاری مکمل کر لی، رپورٹ
امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ امریکی اخبار نے کہا ہے کہ امریکی حملوں خصوصاً فردو پر حملے کی صورت میں ردعمل آئے گا۔اخبار کا کہنا ہے کہ امریکی اڈوں پر حملہ عراق سے شروع ہو سکتا ہے۔امریکی اخبار نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز […]