لٹل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کا قیام۔
نیویارک ( منظور حسین سے ) لٹل پاکستان کونی آئی لینڈ ایونیو، بروکلین کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی امریکن گولڈ، ڈائمنڈ جیولرز کا ایک اہم اجلاس گزشتہ بدھ کے روز پاکستان ہاؤس کونی آئی لینڈ ایونیو پر منعقد ھوا۔ اس پہلے اہم اجلاس میں مینا جیولرز کے اونر فیاض قتیل، فرح گولڈ & ڈائمنڈ […]