سی آئی آئی جموں وکشمیر کی جانب سے ایجوکیشن سمٹ 2025 کا انعقاد، تعلیم کے مستقبل کے عنوان پر سمٹ
کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری نےایس ایس ایم کالج آف انجینئرنگ میں ایجوکیشن سمٹ 2025 کا انعقاد کیا، جس کا موضوع جموں وکشمیر میں تعلیم کا مستقبل تھا۔ بارہمولہ: کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری نےایس ایس ایم کالج آف انجینئرنگ میں ایجوکیشن سمٹ 2025 کا انعقاد کیا، جس کا موضوع جموں وکشمیر میں تعلیم کا مستقبل تھا۔ […]