ہم مسلمان تو پہلے ہی خدا کے سامنے سر جھکا چکے اب کوئی اور ہمیں جھکا نہیں سکتا “مسعود پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کی جانب سے ہتھیار ڈالنے کے مطالبے پر ردعمل ۔

عراقی وزیراعظم سے بات چیت میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ ہم مسلمان تو پہلے ہی خدا کے سامنے سر جھکا چکے ہیں، اب کوئی اور ہمیں جھکا نہیں سکتا۔ایرانی صدر نے اس بات کی ضرورت پر زور دیا کہ امریکی حکام خطے کو فوجی دھمکیاں دینا بند کردیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *