• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Monday, May 12, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News Latest News

کشمیر کا تنازع اب ختم ہوگا؟ امریکی صدر کا حیران کن بیان سامنے آ گیا

Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر کام کریں گے تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ کیا ہزاروں سال سے جاری مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکالا جا سکتا ہے۔

اپنے حالیہ بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ نہ صرف سفارتی سطح پر تعاون بڑھایا جائے گا بلکہ دونوں ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات بھی بہتر کیے جائیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کو ختم کرنے میں امریکا نے کلیدی کردار ادا کیا اور دونوں ممالک کو ایک میز پر لا کر جنگ بندی پر آمادہ کیا۔ اس حوالے سے ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے جنگ بندی کے معاہدے کی تصدیق کی تھی۔ خیال رہے کہ بھارت کی جارحیت کے جواب میں پاکستان نے آپریشن “بُنيان مرصوص” کے تحت 10 سے زائد بھارتی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا تھا، جس کے بعد خطے میں صورتحال خاصی کشیدہ ہو گئی تھی۔ ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت پر آیا ہے جب کشمیر کا مسئلہ عالمی توجہ حاصل کر رہا ہے اور اقوام متحدہ سمیت کئی ممالک اس تنازع کے پرامن حل کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔

Previous Post

پاک فضائیہ کی طاقت بھارت سے کہیں زیادہ ہے، برطانوی صحافی پاکستانی فوج کے معترف

Next Post

سیز فائر کی درخواست پاکستان کی نہیں، بھارت نے امریکا سے اس خواہش کا اظہار کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

Jawad Hussain

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
Chinese American Social Services Center organized Mother’s Day Celebrations

May 11, 2025
پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر کا حل نکالوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر کا حل نکالوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

May 11, 2025
سیز فائر کی درخواست پاکستان کی نہیں، بھارت نے امریکا سے اس خواہش کا اظہار کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

سیز فائر کی درخواست پاکستان کی نہیں، بھارت نے امریکا سے اس خواہش کا اظہار کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

May 11, 2025
کشمیر کا تنازع اب ختم ہوگا؟ امریکی صدر کا حیران کن بیان سامنے آ گیا

کشمیر کا تنازع اب ختم ہوگا؟ امریکی صدر کا حیران کن بیان سامنے آ گیا

May 11, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

Chinese American Social Services Center organized Mother’s Day Celebrations

Chinese American Social Services Center organized Mother’s Day Celebrations

May 11, 2025
پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر کا حل نکالوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر کا حل نکالوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

May 11, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In