• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Sunday, May 18, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News Latest News

پی ٹی آئی جلسہ؛ راولپنڈی اور اسلام آباد میں کنٹینرز لگا کر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں

پی ٹی آئی جلسہ؛ راولپنڈی اور اسلام آباد میں کنٹینرز لگا کر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں

پی ٹی آئی جلسہ؛ راولپنڈی اور اسلام آباد میں کنٹینرز لگا کر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد / راولپنڈی: پی ٹی آئی کے سنگ جانی مقام پر جلسہ عام کے سلسلے میں راولپنڈی اور اسلام آباد کی شاہراؤں پر کٹینرز لگا کر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں۔

راولپنڈی کو اسلام آباد سے ملانے والے مقامات بھی بند کر دیے گئے۔ اولڈ ایئرپورٹ روڈ کورال چوک سے، روات ٹی چوک اور جی ٹی روڈ کو مندرہ کے مقام سے بند کیا گیا ہے۔ فیض سے اسلام آباد کو ملانے والا راستہ بھی بند کیا گیا جبکہ مریڑھ چوک پر رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں۔

اندرون شہر راجہ بازار سے مری روڈ اور سٹیلائٹ ٹاؤن و پیر ودھائی سے آئی جی پی روڈ کو ملانے والے راستے بھی بند کر دیے گئے۔ ٹیکسلا جی ٹی روڈ مارگلہ سنگ جانی کے مقام پر بھی بند کیا گیا ہے جبکہ 26 نمبر چونگی کے قریب سے بھی شاہراہ کو بلاک کیا گیا ہے۔

گندم گودام اور گولڑہ موڑ چوک بھی رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کر دیا گیا جبکہ موٹر وے اولڈ ٹول پلازہ اور ترنول پھاٹک بھی کنٹینرز لگا کر بند رکھا گیا ہے۔

راولپنڈی شہر سے ایکسپریس وے اور مری روڈ پر نکلنے والی تمام گلیاں بھی سیل کی گئی ہیں۔ مرکزی شاہرائیں بند ہونے سے موٹر سائیکل سوار بمشکل گزر پا رہے ہیں جبکہ شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کے مابین میڑو بس سروس بھی مکمل بند ہے جبکہ اسلام آباد میں چلنے والی گرین بس اور بلیو بس سروس بھی بند کی گئی ہے۔ موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہے۔

دوسری جانب، اسلام آباد کے تمام داخلی راستوں کو بھی کنٹینر رکھ کر بند کر دیا گیا ہے جبکہ ریڈ زون کو جانے والے تمام راستے بھی کنٹینر رکھ کر سیل کیے گئے ہیں۔

مری سے اسلام آباد آنے والے راستے کو سترہ میل ٹول پلازہ سے بند کیا گیا ہے جبکہ بھارہ کہو بائی پاس کو بھی کنٹینر رکھ کر بند کیا گیا ہے۔ سرینا چوک، میریٹ چوک اور نادرا چوک بھی بند ہیں۔ چٹھہ بختاور اور ترامڑی چوک سے آنے والی شاہراہیں بھی کنٹینر رکھ کر سیل کر دی گئیں۔

بری امام سے سیکریٹریٹ آنے والی سڑک اور مری روڈ سے آتے ہوئے بنی گالہ کو جانے والے راستے کو بھی بلاک کیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے بیشتر اہم چوراہوں پر بھی رات سے کنٹینر پہنچا دیے گئے ہیں۔

ریڈ زون کو جانے والے راستوں پر پولیس اور رینجرز کی نفری تعینات کر دی گئی۔

تحریک انصاف جلسہ

جلسہ گاہ میں تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے اور مرکزی اسٹیج کی تیاری پر کام جاری ہے، جلسہ گاہ میں بڑی اسکرینز لگانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

پی ٹی آئی کے ورکرز پہنچنا شروع ہوگئے ہیں جبکہ پولیس کی بھاری نفری جلسہ گاہ کے اطراف پر تعینات ہے۔ جلسہ گاہ کے ساتھ جی ٹی روڈ پر پولیس اہلکار بڑی تعداد میں موجود ہیں۔

ڈی ایس پی نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔

Previous Post

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی : انٹرنیشنل طلبہ کے آن لائن امتحانات 23ستمبر سے شروع ہوں گے

Next Post

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بلوچستان چیپٹر کا جلسہ تقسیم اسناد

Jawad Hussain

Jawad Hussain

Next Post
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی  بلوچستان چیپٹر کا جلسہ تقسیم اسناد

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بلوچستان چیپٹر کا جلسہ تقسیم اسناد

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

May 18, 2025
نیویارک : میکسیکو کی بحریہ کا تربیتی جہاز نیویارک کے بروکلین پُل سے ٹکرا گیا، حادثے میں 19 افراد زخمی ہو گئے۔

Mexican Navy tall ship crashes into Brooklyn Bridge

May 18, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In