• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Sunday, May 18, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

پوپ فرانسس کا انتقال، نئے پیشوا کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟

Share on FacebookShare on Twitter

ویٹی کن سٹی نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں پیر کی صبح انتقال کر گئے ہیں۔
پوپ فرانسس طویل علالت کے بعد چند دن قبل ہی صحت یاب ہوئے تھے۔
ان میں نمونیا کی تشخیص ہوئی تھی۔
جس کے بعد یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ نئے پوپ کا انتخاب کیسے ہو گا؟ اس کی تفصیل سی این این کی رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔

صدیوں سے رومن کیتھولک چرچ پوپ کے انتخابات کے لیے ایک طریقہ کار اپناتا آ رہا ہے جس کو ایک قسم کا الیکشن بھی کہا جا سکتا ہے جو کہ خفیہ اجتماعات میں ہوتا ہے جن کو کونکلیوز کہا جاتا ہے۔
اس کے لیے ہونے والی کانفرنس اور تاریخی ووٹنگ کا مرحلہ انتہائی رازداری سے طے پاتا ہے۔
کون پوپ بن سکتا ہے؟
تکنیکی طور پر تو کوئی بھی کیتھولک مرد پوپ منتخب ہو سکتا ہے تاہم 1379 کے بعد سے ہر پوپ کو کالج آف کارڈینل منتخب کرتا آ رہا ہے اور اس گروپ کے ارکان کونکلیو میں ووٹ ڈالتے ہیں۔
زیادہ تر کارڈینلز بشپ اور آرچ بشپس ہوتے ہیں جن کو پوپ نے مذہبی معاملات میں مدد کے لیے مقرر کیا ہے تاہم ان میں زیادہ تر دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ڈائیوسس یا آرچ ڈائیوسس ہوتے ہیں۔
نئے پوپ کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالنے کے موقع پر اہل ووٹر کارڈینل ویٹی کن میں سسٹین چیپل میں جمع ہوتے ہیں، جو کہ ایک تاریخ عمارت ہے اور اس کے اندر ہونے والی کارروائی کو مکمل طور پر خفیہ رکھا جاتا ہے۔
کئی مرتبہ یہ کارروائی کئی روز اور بسا اوقات مہینوں تک بھی جاری رہتی ہے۔

نئے پوپ کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالنے کے موقع پر اہل ووٹر کارڈینل ویٹیکن میں سسٹین چیپل میں جمع ہوتے ہیں (فوٹو: گیٹی امیجز)

پوپ کے انتخاب کی ساڑھے نو سو برس پر مشتمل تاریخ میں اب تک 107 کونکلیو منعقد ہو چکے ہیں اور ان کا اوسط دس مہینوں سے آٹھ سال تک کا ہے۔
ووٹنگ کا طریقہ کار
طریقہ کار کے مطابق وہ 120 کارڈینلز ووٹ ڈال سکتے ہیں جن کی عمر 80 برس سے کم ہو۔
اسی طرح ووٹ ڈالنے سے قبل کارڈینلز ویٹی کن سٹی میں واقع سسٹین چیپل کی تاریخی عمارت میں مشاورت بھی کرتے ہیں جس کے بعد ووٹ ڈالے جاتے ہیں۔
ووٹنگ کے بعد دو تہائی اکثریت حاصل کرنے والے امیدوار کو نیا پوپ قرار دے دیا جاتا ہے اور باقاعدہ اعلان کر دیا جاتا ہے۔
اسی طرح ووٹنگ کے عمل کی نگرانی کے لیے کارڈینلز مقرر کیے جاتے ہیں جن کی تعداد 9 ہوتی ہے جبکہ تین سکروٹنرز ہوتے ہیں جو ووٹوں کا حساب رکھتے ہیں جبکہ بعدازاں ووٹ جلا دیے جاتے ہیں۔

پوپ کے انتخاب کی ساڑھے نو سو برس پر مشتمل تاریخ میں اب تک 107 کونکلیو منعقد ہو چکے ہیں (فوٹو: اے پی)

دھوئیں کے ذریعے اطلاع
انتخاب کا عمل مکمل ہونے کے بعد عمارت کی چمنی میں دھواں چھوڑا جاتا ہے تاکہ باہر موجود ہزاروں لوگوں کو انتخاب کے حوالے سے مطلع کیا جا سکے۔
اگر چمنی میں سے کالے رنگ کا دھواں برآمد ہو تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ کوئی فیصلہ نہیں ہو پایا ہے۔ اسی طرح اگر سفید دھواں اٹھتا نظر آئے تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ نئے پوپ کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔
ہیبیمس پاپام
نیا منتخب ہونے والا پوپ اپنے لیے لقب کا بھی انتخاب کرتا ہے جس کا اعلان ویٹی کن کی بالکونی سے کیا جاتا ہے اور اس طریقہ کار کو ’ہیبیمس پاپام‘ کہا جاتا ہے جس کے معنی ہیں کہ ’نیا پوپ آ گیا۔‘

Previous Post

Mayor Adams and NYPD Commissioner Tisch Open new Facility for NYPD World Trade Center Command

Next Post

حکومت کا ملک میں بھارتی دہشت گردی کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھانے کا فیصلہ

dunya_intl

dunya_intl

Next Post

حکومت کا ملک میں بھارتی دہشت گردی کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھانے کا فیصلہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

May 18, 2025
نیویارک : میکسیکو کی بحریہ کا تربیتی جہاز نیویارک کے بروکلین پُل سے ٹکرا گیا، حادثے میں 19 افراد زخمی ہو گئے۔

Mexican Navy tall ship crashes into Brooklyn Bridge

May 18, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In