• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Sunday, May 18, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News Latest News

پاک فوج کے ہاتھوں بھارت کے S-400 دفاعی نظام کی تباہی؛ ایک اور ممکنہ ثبوت مل گیا

پاک فوج کے ہاتھوں بھارت کے S-400 دفاعی نظام کی تباہی؛ ایک اور ممکنہ ثبوت مل گیا
Share on FacebookShare on Twitter

مقبوضہ کشمیر میں تعینات ایس-400 دفاعی نظام کا آپریٹر بھارتی فوجی کے مارے جانے کی اطلاع ہے

پاکستان کے بھارتی فضائی دفاعی نظام ایس-400 کو تباہ کرنے کے دعوے کو مودی سرکار مسلسل جھٹلانے کی کوشش کر رہی ہے لیکن ایک بار پھر ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔

ایک بھارتی مقامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ نے اس بیانیے کو غیر متوقع طور پر تقویت دہ ہے کہ پاکستانی افواج نے بھارت کے دو S-400 فضائی دفاعی نظاموں کو ناکارہ بنایا۔بھارتی نیوز ویب سائٹ فرسٹ بہار جھارکھنڈ نے رپورٹ کیا کہ حالیہ پاک-بھارت جھڑپوں کے دوران بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک ہوا، جو مبینہ طور پر S-400 نظام کا آپریٹر تھا۔رپورٹ کے مطابق فوجی اہلکار کام نام رام بابو کمار سنگھ تھا جو بہار کے ضلع سیوان سے تعلق کا رہائشی تھا۔رام بابو سنگھ کے سسر نے بتایا کہ ان کا داماد S-400 فضائی دفاعی نظام چلاتے تھے اور 10 اپریل کو بھارتی زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں تعینات کیے گئے تھے۔پورٹ میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ ممکنہ طور پر رام بابو پیر کو دوپہر 1:30 بجے پاکستانی فوج کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔پاکستانی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق “آپریشن بُنیان مرصوص” کے دوران پاکستان نے بھارت کے دو S-400 سسٹمز کو کامیابی سے نشانہ بنایا تھا۔خیال رہے کہ بھارتی وزیراعظم مودی نے آدھم پور بیس پر S-400 میزائل لانچر کے ساتھ تصویر بنوائی تھی جسے بھارتی میڈیا نے پاکستان کے دعوے کو “جھوٹا ثابت کرنے” کی کوشش کے طور پر پیش کیا تھا۔تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ تصویر غیر ارادی طور پر پاکستان کے دعوے کو مزید سچ ثابت کر سکتی ہے کیوں کہ تصویر میں S-400 کے اہم حصے، جیسے کہ ریڈار یا کمانڈ اینڈ کنٹرول یونٹ، نظر نہیں آ رہے ہیں۔ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ اگر پاکستان نے واقعی S-400 سسٹم کو نشانہ بنایا ہو تو ہدف یقیناً اس کے ریڈار یا کمانڈ یونٹ ہوتے، نہ کہ لانچرز۔خیال رہے کہ ایک مکمل S-400 بیٹری میں کئی لانچرز، ایک نگرانی ریڈار، ایک انگیجمنٹ ریڈار، اور کمانڈ اینڈ کنٹرول یونٹ شامل ہوتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے یہ کارروائی JF-17 طیاروں سے داغے گئے CM-400AKG ہئپرسانک میزائلوں کے ذریعے ییہ میزائل انرشیل اور سیٹلائٹ نیویگیشن نظام کے ساتھ ساتھ آخری مرحلے میں پاسو ریڈار سیکر کا استعمال کرتے ہیں۔پاسو ریڈار ہومنگ ایک ایسا میزائل رہنمائی نظام ہے جو بغیر کسی سگنل کے خود ہدف کے برقیاتی اخراجات (جیسے ریڈار یا کمیونیکیشن) کو شناخت کر کے میزائل کو اس کی طرف رہنمائی کرتا ہے یوں میزائل اپنی موجودگی ظاہر کیے بغیر ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔یہ پہلو اس حملے کو تکنیکی اعتبار سے زیادہ مؤثر اور خفیہ بناتے ہیں جو پاکستان کی طرف سے دعوے کی صداقت کو مزید تقویت دیتے ہیں۔

Previous Post

امریکا اور سعودی عرب کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط ہوگئے

Next Post

Microgrants Are Part of a Commitment Reynoso Made at His 2024 State of the Borough Address to Help Brooklyn’s Small Businesses Flourish

Jawad Hussain

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

May 18, 2025
نیویارک : میکسیکو کی بحریہ کا تربیتی جہاز نیویارک کے بروکلین پُل سے ٹکرا گیا، حادثے میں 19 افراد زخمی ہو گئے۔

Mexican Navy tall ship crashes into Brooklyn Bridge

May 18, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In