آپریشن بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ جوابی کارروائی نہیں، تاریخی اعلان ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ہم کمزور نہیں، صرف امن کےلیے خاموش تھے۔واضح رہے کہ پاکستان نے بزدل بھارتی جارحیت کے خلاف گزشتہ شب آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کا آغاز کیا تھا جس کے دوران بھارت کی متعدد اہم فوجی تنصیبات اور پوسٹوں کو تباہ کر دیا گیا۔