• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Monday, May 19, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

پاکستانی امریکن سکلڈ وومین کا پانچواں سالانہ بیک ٹو سکول اور  243واں حلال فوڈ پینٹری ایونٹ کا انعقاد

پاکستانی امریکن سکلڈ وومین کا پانچواں سالانہ بیک ٹو سکول اور  243واں حلال فوڈ پینٹری ایونٹ کا انعقاد

پاکستانی امریکن سکلڈ وومین کا پانچواں سالانہ بیک ٹو سکول اور  243واں حلال فوڈ پینٹری ایونٹ کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

تقریب میں قونصل وومین فرح لوئس نے خصوصی طور پر شرکت کی اور سکول کے بچوں میں بیگز اور سٹیشنری تقسیم کی اس موقع پر پاسو کی صدر روبی شاہیں اور پاسو کی سابقہ صدر اور میئر آف نیو یارک کی لیزان برائے مسلم خواتین عطیہ شہناز اور ان کی ٹیم نے بھی شرکت کی۔

پاکستانی امریکن سکلڈ وومین نوع انسانی کی خدمت کے علاوہ ڈومیسٹک وائلنس اور مینٹل ہیلتھ اویئرنس جیسے اشوز پر بھی کام کررہی ہے۔دور جدید کے خطر ناک ترین وائرس کورونا ( کووڈ) کے زمانے کے پہلے دن سے شروع کی جانے والی پاسو کی حلال فوڈ پینٹری میں اب تک ہزاروں ٹن خوراک غرباء میں تقسیم کی جا چکی ہے‘سید عباس

میں 5سال سے اس تنظیم کو جانتی ہوں اور اس تنظیم کی لیڈر شپ پر مجھے فخر ہے کہ یہ تنظیم بہت اچھے طریقے سے کمیونٹی اور بچوں کی خدمت کر رہی ہے اور میرا بھی اس تنظیم سے بھرپور تعاون رہے گا‘محترمہ فرح لوئس

بروکلین نیو یارک(منظور حسین سے)

پاکستانی امریکن سکلڈ وومین پاکستانی امریکن سکلڈ وومین  کی جانب سے 5ویں سالانہ بیک ٹو سکول ایونٹ کا انعقاد گزشتہ روز انتہائی خوبصورتی سے کیا گیا۔

بیگ ٹو سکول ایونٹ سے خطاب کرتے ہوئے پاسو کے نوجوان پروگرام ڈائریکٹر سید عباس کا کہنا تھا کہ ان کی تنظیم پاکستانی امریکن سکلڈ وومین نوع انسانی کی خدمت کے علاوہ ڈومیسٹک وائلنس اور مینٹل ہیلتھ اویئرنس جیسے اشوز پر بھی کام کررہی ہے۔دور جدید کے خطرناک ترین وائرس کورونا ( کووڈ) کے زمانے کے پہلے دن سے شروع کی جانے والی پاسو کی حلال فوڈ پینٹری میں اب تک ہزاروں ٹن خوراک غرباء میں تقسیم کی جا چکی ہے جبکہ بیک ٹو سکول ایونٹ میں سینکٹروں بچوں میں مفت سکول بیگز اور دیگر سٹیشنری بھی تقسیم کی گئی، بیک ٹو سکول تقریب میں قونصل ممبر فرح لوئس اور پاسو کی صدر روبی شاہین اور چیئر مین آفس کی لیزان برائے مسلم خواتین محترمہ عطیہ شہناز  نے بھی شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قونصل ممبر فرح لوئس کا کہنا تھا کہ میں 5سال سے اس تنظیم کو جانتی ہوں اور اس تنظیم کی لیڈر شپ پر مجھے فخر ہے کہ یہ تنظیم بہت اچھے طریقے سے کمیونٹی اور بچوں کی خدمت کر رہی ہے اور میرا بھی اس تنظیم سے بھرپور تعاون رہے گا۔

فرح لوئس اور محترمہ عطیہ شہناز بچوں میں گھل مل گئیں اور انہوں نے بچوں میں اپنے ہاتھوں سے سکول بیگز اور دیگر اشیاء جن میں سٹیشنری بھی شامل تھی ان تمام بچوں میں تقسیم کیں۔

یاد رہے پاسو نے ( کووڈ) کے دوران متاثرین اور غرباء میں دن رات اُن کی خدمت کے ساتھ ساتھ حلال فوڈ پینٹری اور اشیائے ضروریات کی چیزیں جن میں گرم کپڑے اور کمبل بھی تقسیم کیے امریکہ میں یہ واحد سب سے بڑی فلاحی تنظیم ہے جو آسمانی آفات کے علاوہ بھی نوع انسانی کی خدمت کے جذبے سے سرشار رہتی ہے

Previous Post

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بلوچستان چیپٹر کا جلسہ تقسیم اسناد

Next Post

پاکستانی امریکن سکلڈ وومین آرگنائزین کی عید میلاد النبیﷺ کی 5ویں سالانہ بین الاقوامی آن لائن محفل پاک

Jawad Hussain

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

May 18, 2025
نیویارک : میکسیکو کی بحریہ کا تربیتی جہاز نیویارک کے بروکلین پُل سے ٹکرا گیا، حادثے میں 19 افراد زخمی ہو گئے۔

Mexican Navy tall ship crashes into Brooklyn Bridge

May 18, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In