• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Monday, May 19, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

پاکستانی امریکن سکلڈ وومین آرگنائزین کی عید میلاد النبیﷺ کی 5ویں سالانہ بین الاقوامی آن لائن محفل پاک

پاکستانی امریکن سکلڈ وومین آرگنائزین کی عید میلاد النبیﷺ کی 5ویں سالانہ بین الاقوامی آن لائن محفل پاک
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی امریکن سکلڈ وومین آرگنائزین کی عید میلاد النبیﷺ کی 5ویں سالانہ بین الاقوامی آن لائن محفل پاک

بارگاہ رسالت میں محترمہ عطیہ شہناز کے علاوہ جنہوں نی ہدیہ نعت پیش کیں ان میں محترمہ صفیہ علی، شاہینہ خان، ڈاکٹر سعدیہ،رخصانہ، عالیہ خان، ارم، راحیلہ فردوس، ثوبیہ شہناز، نادیہ شہناز، سحر فہد، نورین نور، نور انجم، راشدہ، کوثر پروین، شاہین کھوکھر،شہناز صدیقی،صبیحہ منظور، کیپٹن روبینہ، وحیدہ چوہدری، راشدہ علی اور عاصمہ خان نے اپنی خوبصورت آواز کے ساتھ ہدیہ نعت پیش کیں

بروکلین نیو یارک (منظور حسین سے)

امریکہ میں پاکستانی امریکن کی سب سے مسند اور بڑی تنظیم پاکستانی امریکن سکلڈ وومین آرگنائزین کی جانب سے عید میلاد النبیﷺ کی آمد کے موقع پر امریکی شہر بروکلین نیو یارک میں پاکستانی امریکن سکلڈ وومین آرگنائزین کا سالانہ پانچوان بین الاقوامی آن لائن عید میلاد النبی ﷺ کی تقریب کا انعقاد بڑے ہی معتبر اور دینی محبت اور جذبہ ایمان سے کیا گیا‘جس میں مقامی خواتین کی ایک بہت بڑی تعداد جس میں میئر آف نیو یارک ایرک آدم کی لیزان برائے مسلم خواتین محترمہ عطیہ شہناز اور پاسو کی صدر روبی شاہین،کوثر پروین اور دیگر خواتین نے کثیر تعدا میں شرکت کی ان کے علاوہ دنیا بھر سے خواتین نے آن لائن تقریب میں شرکت کی جس میں پاکستان کے قونصل جنرل عامر احمد اتوزئی اور قونصل ممبر فرح لوئس نے آن لائن شرکت کر کے اس عظیم المرثبت میلاد کو نہ صرف سنا بلکہ آپ ؐ کی عافیت اور آپ ؐ کی جو زات اقدس ہے اس کے بارے میں محبت بھرے کلمات بھی ادا کیے۔

میلاد النبی ﷺ کی آن لائن تقریب پاکستانی امریکن سکلڈ وومین آرگنائزین کے آفس میں منعقد کی گئی اس موقع پر پاسو کے آفس کو بہت خوبصورتی سے سجایا گیا تھا۔ پاسو کی خواتین نے نبی پاکﷺ کی مداح سرائی کی اور بارگاہ رسالت میں ھدیہ نعت پیشکی۔

محترمہ عطیہ شہناز کے علاوہ جنہوں نے بارگاہ رسالت میں ہدیہ نعت پیش کیں ان میں محترمہ صفیہ علی، شاہینہ خان، ڈاکٹر سعدیہ،رخصانہ، عالیہ خان، ارم، راحیلہ فردوس، ثوبیہ شہناز، نادیہ شہناز، سحر فہد، نورین نور، نور انجم، راشدہ، کوثر پروین، شاہین کھوکھر،شہناز صدیقی،صبیحہ منظور، کیپٹن روبینہ، وحیدہ چوہدری، راشدہ علی اور عاصمہ خان نے اپنی خوبصورت آواز کے ساتھ ہدیہ نعت پیش کیں

۔6ستمبر کو ہونے والی اس عظیم الشان آن لائن محفل میلاد میں جہاں دنیا بھر سے خواتین نے حصہ لیا وہاں نیو یارک، کیلوفورنیا، آرلانڈو، پاکستان، کینیڈا اور دبئی سے بھی خواتین نے آن لائن شرکت کی اور حضور پاکﷺکی ذات اقدس اور اُن کی آمد پر گفتگو بھی کی اور خواتین نے بارگاہ رسالت میں ہدیہ نعت بھی پیش کیں۔

Previous Post

پاکستانی امریکن سکلڈ وومین کا پانچواں سالانہ بیک ٹو سکول اور  243واں حلال فوڈ پینٹری ایونٹ کا انعقاد

Next Post

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پاکستان میں تعلیم کا ایک روشن مینار ہے” گورنر بلوچستان، جعفر خان مندوخیل

Jawad Hussain

Jawad Hussain

Next Post
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پاکستان میں تعلیم کا ایک روشن مینار ہے”  گورنر بلوچستان، جعفر خان مندوخیل

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پاکستان میں تعلیم کا ایک روشن مینار ہے" گورنر بلوچستان، جعفر خان مندوخیل

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

May 18, 2025
نیویارک : میکسیکو کی بحریہ کا تربیتی جہاز نیویارک کے بروکلین پُل سے ٹکرا گیا، حادثے میں 19 افراد زخمی ہو گئے۔

Mexican Navy tall ship crashes into Brooklyn Bridge

May 18, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In