• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Monday, May 12, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

پاکستانی امریکن ریپبلکن پارٹی کا شاندار امن سیمینار اسلام سچا اور پرامن مذہب ہے، پاکستان امن کا پیامبر ہے۔

Share on FacebookShare on Twitter

نیو یارک : (دنیا انٹرنیشنل) نیویارک کے بروکلین گورمیٹ ریسٹورینٹ میں منعقدہ امن سیمینار میں مختلف مذاہب کے رہنماؤں کی موجودگی میں اسلام، مسلمانوں، اور پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے یہ پیغام دیا گیا کہ اسلام ایک سچا اور پرامن مذہب ہے۔ مسلمان کبھی دہشت گرد نہیں ہوتے، بلکہ وہ الہامی کتابوں کا مطالعہ کرنے اور ان پر عمل کرنے والے ہیں۔ پاکستان بھی ایک پرامن ملک ہے جو ہمیشہ دنیا میں امن کا پیغام دیتا ہے۔
اس اہم تقریب کا اہتمام پاکستانی امریکن ریپبلکن پارٹی کی جانب سے کیا گیا، جس میں امریکی اور پاکستانی کمیونٹی کے افراد، مختلف مذاہب کے رہنما، اور نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر تمام مذاہب کے نمائندوں نے اپنے اپنے عقائد کے مطابق دعائیہ کلمات پیش کیے، جس سے بین المذاہب ہم آہنگی کا ماحول پیدا ہوا۔تقریب میں ریپبلکن پارٹی نیویارک اسٹیٹ کے چیئرمین رچی بارزیمین، اسمبلی مین مائیکل نواکوو، اسمبلی مین ایلک بروک کرازنی، اسمبلی مین لیسٹر چینگ، نیویارک سینیٹر سٹیو چین، اور امریکی ڈپٹی قونصل جنرل محمد عمر شیخ شامل تھے۔ انہوں نے اسلام اور پاکستان کے امن کے لیے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ تقریب محبت، اتحاد، اور انسانیت کا بہترین مظہر ہے۔
اس تقریب میں شریک نمایاں شخصیات میں قیصر مصطفی بھٹہ (صدر پاکستانی امریکن ریپبلکن پارٹی)، جیمز سپرین (نائب صدر)، میاں ظفر اقبال (جنرل سیکرٹری)، مشتاق احمد کمبوہ (چیف کوآرڈینیٹر بین المذاہب امن کمیٹی پاک-امریکہ)، ولیم شہزاد (چیئرمین پاکستان کرسچین ایسوسی ایشن یو ایس اے)، چوہدری عاشق رسول (سماجی رہنما نیویارک)، ماجد حسن (سی ای او کامن گراؤنڈ)، میڈم سویتلاناں، مسٹر ایری گن، مارکو کیپی، عبدالعزیز بٹ، مرزا شیر بیک، راجہ ضمیر احمد، منور گوندل، نوید احمد، راجہ عبدالغفور، ماحد حسن، مشتاق احمد بلا، عبدالجبار، محمد مہتشم کمبوہ، راجہ ظفیر احمد، راوف بیگ، ملک ارشاد احمد تھیم، مرزا ندیم بیک، اور دیگر شامل تھے۔علامہ مشتاق احمد کمبوہ نے اپنے خطاب میں کہا “اسلام امن اور محبت کا مذہب ہے، جو دنیا میں بھائی چارے اور انسانیت کی تعلیم دیتا ہے۔ جو لوگ الہامی کتابوں کی تعلیمات پر عمل کرتے ہیں، وہ کبھی دہشت گردی کا راستہ اختیار نہیں کرتے۔ پاکستان بھی ایک پرامن ملک ہے جو ہمیشہ امن کا پیامبر رہا ہے۔”
ان کے خطاب کے دوران شرکاء نے “پاکستان زندہ باد” اور “جیوے پاکستان” کے نعروں کے ذریعے ان کے خیالات کی تائید کی۔ تقریب میں موجود مختلف مذاہب کے نمائندوں اور کمیونٹی رہنماؤں نے علامہ مشتاق احمد کمبوہ کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا:
“بابا جی نے اسلام اور پاکستان کا حقیقی اور پرامن چہرہ دنیا کے سامنے پیش کیا ہے۔”
“یہ تقریب دنیا کو ایک مثبت پیغام دینے میں کامیاب رہی ہے کہ اسلام اور پاکستان محبت، اتحاد، اور امن کے علمبردار ہیں۔”تقریب کے اختتام پر مختلف کمیونٹیز کے افراد نے دعائیہ کلمات میں دنیا میں امن اور خوشحالی کی دعا کی، جس کے بعد ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔یہ تقریب اسلام، مسلمانوں، اور پاکستان کے حقیقی اور روشن چہرے کو اجاگر کرنے کے ساتھ بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ میں ایک تاریخی سنگ میل ثابت ہوئی۔

Previous Post

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں لغت نگاری کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

Next Post

اوپن یونیورسٹی بلوچستان، فاٹا اور جی بی کے بچوں کو میٹرک کی تعلیم مفت فراہم کرتی ہے

Jawad Hussain

Jawad Hussain

Next Post
اوپن یونیورسٹی بلوچستان، فاٹا اور جی بی کے بچوں کو میٹرک کی تعلیم مفت فراہم کرتی ہے

اوپن یونیورسٹی بلوچستان، فاٹا اور جی بی کے بچوں کو میٹرک کی تعلیم مفت فراہم کرتی ہے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
برطانیہ میں امیگریشن کم کرنے کیلئے بڑی اصلاحات کا اعلان

برطانیہ میں امیگریشن کم کرنے کیلئے بڑی اصلاحات کا اعلان

May 12, 2025
پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

May 12, 2025
وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان

وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان

May 12, 2025
چین اور امریکا کا ایک دوسرے پر عائد ٹیرف کا کچھ حصہ 90 دن کیلئے معطل کرنے کا اعلان

چین اور امریکا کا ایک دوسرے پر عائد ٹیرف کا کچھ حصہ 90 دن کیلئے معطل کرنے کا اعلان

May 12, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

برطانیہ میں امیگریشن کم کرنے کیلئے بڑی اصلاحات کا اعلان

برطانیہ میں امیگریشن کم کرنے کیلئے بڑی اصلاحات کا اعلان

May 12, 2025
پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

May 12, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In