• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Monday, May 19, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

ٹی ٹی پی کے افغانستان سے حملے؛ پاکستانی مندوب کا اقوام متحدہ سے کارروائی کا مطالبہ

ٹی ٹی پی کے افغانستان سے حملے؛ پاکستانی مندوب کا اقوام متحدہ سے کارروائی کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

 پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے افغانستان سے کالعدم جماعت تحریک طالبان پاکستان کے سرحد پار حملوں پر کارروائی کا مطالبہ کردیا۔

 نیویارک: (عبدالصمد خان سے)
 منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خدشات پر تشویش
کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم ٹی پی پی خطے کے امن کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔
یو این پروگرام آف ایکشن کے نفاذ کا جائزہ لینے کے لیے چوتھی کانفرنس میں اپنی تقریر میں پاکستانی سفیر منیر اکرم کا مزید کہنا تھا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو فتنہ الخوارج سے تعبیر کرتے ہیں۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ افغان عبوری حکومت کی حمایت سے ٹی ٹی پی تیزی سے اپنی کارروائیاں بڑھا رہی ہے اور افغانستان کا سب سے بڑا دہشت گرد گروہ بن چکی ہے۔
پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا کہ طالبان کے حمایت یافتہ یہ عسکریت پسند جدید ہتھیاروں سے لیس ہیں اور دوسرے باغی دھڑوں کے ساتھ مل کر تیزی سے کارروائیاں کر رہے ہیں جن میں مجید بریگیڈ جیسے علیحدگی پسند گروپ بھی شامل ہیں۔
منیر اکرم نے کہا کہ پاکستان کو خدشہ ہے کہ ٹی ٹی پی کا القاعدہ کے ساتھ بڑھتا ہوا اتحاد جلد اسے علاقائی اور عالمی دہشت گردی کی سرگرمیوں میں مرکزی کردار تک پہنچا سکتا ہے۔
انہوں نے پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے والے تشدد میں خطرناک اضافے کو اجاگر کیا اور اس عدم استحکام سے خبردار کیا جو ٹی ٹی پی کی کارروائیاں وسیع تر خطے میں لا سکتی ہیں۔ مزید برآں، پاکستانی سفیر نے افغان عبوری حکومت کو انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں، خاص طور پر خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔
منیر اکرم نے صنفی مساوات کے حوالے سے وعدوں کو پورا کرنے میں طالبان حکومت کی ناکامی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ پالیسی نہ صرف اسلامی اقدار کے منافی ہیں بلکہ افغانستان کی عالمی برادری میں شمولیت میں بھی رکاوٹ ہیں۔
پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کے بار بار مطالبات اور نشاندہی کے باوجود افغانستان کی جانب سے کوئی قابل ذکر اقدامات نہیں کیے گئے۔

Previous Post

Killer Modi is Coming to United States with planned .

Next Post

پرسوں جلسے میں پورا لاہور نکلے گا یہ رکاوٹیں رکھیں گے تو ہم ہٹا دیں گے، علیمہ خان

Jawad Hussain

Jawad Hussain

Next Post

پرسوں جلسے میں پورا لاہور نکلے گا یہ رکاوٹیں رکھیں گے تو ہم ہٹا دیں گے، علیمہ خان

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

May 18, 2025
نیویارک : میکسیکو کی بحریہ کا تربیتی جہاز نیویارک کے بروکلین پُل سے ٹکرا گیا، حادثے میں 19 افراد زخمی ہو گئے۔

Mexican Navy tall ship crashes into Brooklyn Bridge

May 18, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In