• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Monday, May 19, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے پر غور

Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی حکومت نے میں 8 ستمبر کو سنگجانی جلسے میں ریاست مخالف تقاریر کے معاملے میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) رہنماؤں کے خلاف سخت ایکشن پر غور شروع کرتے ہوئے بغاوت کا مقدمہ درج کرنے پر مشاورت شروع کردی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ 8ستمبر کو جلسے میں کی گئی تقاریر پر حکومت ایکشن میں آگئی اور اس سلسلے میں سخت کاروائی پر غور شروع کردیا گیا ہے۔

وفاقی حکومت نے سنگجانی جلسے میں کی گئی تقاریر پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے پر مشاورت شروع کردی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ضابطہ فوجداری کی سیکشن 196 کے تحت حکومت درخواست جمع کروائے گی جہاں سیکشن 196 کے تحت درج مقدمات ناقابل ضمانت ہوتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس سیکشن کے تحت گرفتاری کے لیے پولیس کو وارنٹ کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت قانون اور وفاقی پراسیکیوٹر جنرل سے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے اور معاملے کی وفاقی کابینہ سے باضابطہ منظوری کے لیے درخواست کی جائے گی۔

واضح رہے کہ 8 ستمبر کو اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں ہونے والے جلسے میں پی ٹی رہنماؤں بالخصوص وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اشتعال انگیز تقاریر کی تھیں جبکہ وزیر اعلیٰ نے صحافی برادری کے خلاف نازیبا زبان بھی استعمال کی تھی۔

علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ این او سی ہو یا نہ ہو اگلا جلسہ لاہور میں کریں گے، عمران خان پر کیسز ختم ہو چکے ہیں تو اگر ایک سے دو ہفتے میں قانونی طور پر عمران خان رہا نہ ہوا تو ہم عمران خان کو بھی خود رہا کریں گے۔

انہوں نے کہا تھا کہ اگر مینار پاکستان اجازت ہو گی تو ٹھیک ہے لیکن مینڈیٹ چوروں ہم سے پنگا مت لینا، پنگا لیا تو تمہارا وہ حال کریں گے کہ تمہیں بنگلہ دیش بھول جائے گا، چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔

Previous Post

کوشش ہوگی ورلڈ کپ میں اچھا کھیل کر جیتیں: نشرح سندھو

Next Post

آئینی عدالتوں کے قیام اور ججز کی تقرری کے طریقہ کار میں تبدیلی ضروری ہے، بلاول

Jawad Hussain

Jawad Hussain

Next Post

آئینی عدالتوں کے قیام اور ججز کی تقرری کے طریقہ کار میں تبدیلی ضروری ہے، بلاول

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

May 18, 2025
نیویارک : میکسیکو کی بحریہ کا تربیتی جہاز نیویارک کے بروکلین پُل سے ٹکرا گیا، حادثے میں 19 افراد زخمی ہو گئے۔

Mexican Navy tall ship crashes into Brooklyn Bridge

May 18, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In