• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Monday, May 19, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News Latest News

نیویارک کے پبلک سکولوں میں ٹرانس جینڈرازم کے قانون کا مل کر مقابلہ کریں گے،فرح حسین، جوناتھن رینالڈی،سید ایاز شاہ

ہم ریپبلکن پارٹی کی سابقہ مسلم مخالف پالیسیوں کی حمایت نہیں کرتے جبکہ بے راہ روی کے قانون کے خلاف ہیں

نیویارک کے پبلک سکولوں میں ٹرانس جینڈرازم کے قانون کا مل کر مقابلہ کریں گے،فرح حسین، جوناتھن رینالڈی،سید ایاز شاہ
Share on FacebookShare on Twitter

Latest News, National Urdu News, Urdu News

ہم اور ریپبلکن پارٹی ٹرانس جینڈرازم کے اہم موضوع پر ایک پیج پر ہیں، نیویارک کے پبلک سکولوں میں نافذ کئے جانے والے اس بے راہ روی پر مبنی قانون کا مل کر مقابلہ کریں گے،پاکستانی امریکنز کو ہیلتھ کیئر کے شعبے میں جابز فراہم کرنے والی اور(سی ڈی پی اے پی) متعارف کرانے والی محترمہ فرح حسین کاخطاب

ہم ریپبلکن پارٹی کی سابقہ مسلم مخالف پالیسیوں کی حمایت نہیں کرتے جبکہ نیویارک کے سکولوں میں نافذ کئے جانے والے اس بے راہ روی کے قانون کے خلاف ہیں جس کی بدولت ہمارے بچوں کی نسل تباہ ہو جائے گی،ہم ریپبلکن پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں،سینئر ایڈوائزر دارالعلوم نیویارک سید ایاز شاہ

کوئنز،نیویارک (منظور حسین سے)

ہل سائیڈ جمائیکامیں واقع مسلمانوں کے عظیم مدرسے اور اسلامک سکول دارالعلوم نیویارک میں گزشتہ روز ریپبلکن پارٹی کے امیدواروں کانگریس مین پال کنگ،ڈسٹرکٹ 28سے اسمبلی کے امیدوار جوناتھن رینالڈی،کمیونٹی کی ممتاز شخصیت اور ہیلتھ کیئر پروائڈر محترمہ فرح حسین،دارلعلوم نیویارک کے ایڈوائزر سید ایاز شاہ کے درمیان نیویارک کے سکولوں میں ٹرانس جینڈر اور (ایل جی بی ٹی) کی تعلیمی پالیسیوں کے حوالے سے ایک میٹنگ کااہتمام کیاگیاجس میں مقررین نے نیویارک کے سکولوں میں حکومتی سطح پر نافذ کی جانے والی ٹرانس جینڈر کی پالیسیوں کوشدید تنقید کا نشانہ بنایا

مقررین کا کہنا تھا کہ امریکہ ان کا اپنا ملک ہے جہاں پر وہ اپنے عقائد،مذہب اور تہذیب وثقافت کے مطابق خود اور اپنے بچوں کی زندگیاں ڈھالنا چاہتے ہیں اور وہ حکومت کو کسی طور پر بھی نیویارک کے سکولوں میں غیر اخلاقی،غیر مذہبی پالیسیوں کانفاذ نہیں کرنے دیں گے

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی امریکنز کو ہیلتھ کیئر کے شعبے میں جابز فراہم کرنے والی اور(سی ڈی پی اے) پی متعارف کرانے والی محترمہ فرح حسین کا کہنا تھا کہ ایک بہترین معاشرہ کسی طور پریہ اجازت نہیں دیتا کہ ان کے بچوں کوانسانی آزادیوں کے نتیجے میں بے راہ روی کی جانب گامزن کر دیاجائے اورہمارے بچے اپنی جنس سے متعلق غلط سوچ کا شکار ہو جائیں جس سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہو گا-ان کا کہنا تھا کہ وہ اور ریپبلکن پارٹی ٹرانس جینڈرازم کے اہم موضوع پر ایک پیج پر ہیں اور نیویارک کے پبلک سکولوں میں نافذ کئے جانے والے اس بے راہ روی پر مبنی قانون کا مل کر مقابلہ کریں گے

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جوناتھن رینالڈی کا کہنا تھا کہ ان کے پاس اس قانون کے خلاف متبادل نظام بھی موجود ہے اور وہ نیویارک کے سکولوں میں نافذ کئے جانے والے ٹرانس جینڈر ازم کے اس قانون کے خلاف میدان عمل میں آئے ہیں

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دارالعلوم نیویارک کے سینئر ایڈوائزر سید ایاز شاہ کا کہنا تھا کہ وہ ریپبلکن پارٹی کی سابقہ مسلم مخالف پالیسیوں کی حمایت نہیں کرتے جبکہ وہ نیویارک کے سکولوں میں نافذ کئے جانے والے اس بے راہ روی کے قانون کے خلاف ہیں جس کی بدولت ہمارے بچوں کی نسل تباہ ہو جائے گی ریپبلکن پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں -نیویارک کے پبلک سکولوں میں ان دنوں کم عمربچوں کو ٹرانس جینڈر ازم  یعنی قوم لوط کی تعلیم اور اپنی من پسند زندگی کی تعلیم دی جارہی ہے جس سے مسلمانوں میں سخت تشویش پیدا ہو چکی ہے اور وہ اس بارے میں سوچنا شروع ہو چکے ہیں کہ وہ اپنے بچوں کو پبلک سکولوں میں پڑھائیں یا نہیں

یاد رہے کہ نیویارک کے پبلک سکولوں میں بچوں کو مفت تعلیم دی جاتی ہے جبکہ نیویارک میں قائم چیدہ چیدہ اسلامک سکولوں میں بچوں سے سینکڑوں ڈالر ماہانہ فیس وصول کی جاتی ہے جس کی وجہ سے عام گھرانے بچوں کو اسلامک سکولوں میں پڑھانے سے قاصر ہے

Previous Post

حلقہ این اے 171 میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ جاری

Next Post

رحیم یار خان کے عوام نے بدتہذیبی اور یوٹرن کی سیاست کو مسترد کردیا، بلاول

Jawad Hussain

Jawad Hussain

Next Post
رحیم یار خان کے عوام نے بدتہذیبی اور یوٹرن کی سیاست کو مسترد کردیا، بلاول

رحیم یار خان کے عوام نے بدتہذیبی اور یوٹرن کی سیاست کو مسترد کردیا، بلاول

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

May 18, 2025
نیویارک : میکسیکو کی بحریہ کا تربیتی جہاز نیویارک کے بروکلین پُل سے ٹکرا گیا، حادثے میں 19 افراد زخمی ہو گئے۔

Mexican Navy tall ship crashes into Brooklyn Bridge

May 18, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In