• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Friday, May 9, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

نیویارک، جینیفر راجکمار کا نیویارک پبلک ایڈووکیٹ الیکشن لڑنے کا اعلان

ہمیں اپنے شہر کو نااہلوں اور انتہا پسندوں سے واپس لینے کی ضرورت ہے،جینیفرراجکمار

نیویارک، جینیفر راجکمار کا نیویارک پبلک ایڈووکیٹ الیکشن لڑنے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

نیو یارک(منظور حسین سے)کوئینز اسمبلی کی خاتون جینیفر راجکمارجو میئر ایرک ایڈمز کی قریبی دوست ہیں نے پیر کو”بحران میں گھرے شہر کی بہتر مدد“کے لیے ایک نئی مہم کا اعلان کیا، جینیفر راجکمار کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے شہر کو نااہلوں اور انتہا پسندوں سے واپس لینے کی ضرورت ہے،اور نیو یارک شہر کے کنٹرولر کے لیے انتخاب لڑنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک سٹیٹ اسمبلی وومین جینیفر راجکمار(ڈی-38)نے نیویارک سٹی کے پبلک ایڈووکیٹ کے عہدے کے لیے انتخاب لڑنے کا اعلان کر دیاہے جس کا مطلب ہے کہ جون میں ہونیوالے ڈیموکریٹ پرائمری الیکشن میں مئیر ایرک ایڈمز کے بعد موجودہ ڈیموکریٹ پبلک ایڈوکیٹ جمانی ولیمز کو بھی پرائمری الیکشن کا سامنا کرنا ہوگا۔ ڈیموکرٹس امیدواروں کا ایک دوسرے کے سامنے آنے سے ڈیموکریٹ پارٹی کے درون خانہ اختلافات سامنے آرہے ہیں۔نیویارک سٹی کے مئیر ایرک ایڈمز جنہوں نے دوسری ٹرم کے لئے الیکشن کا اعلان کردیا ہے، کے مقابلے میں کمپٹرولر بریڈ لینڈر سامنے آگئے ہیں اور سابق گورنر اینڈریو کو بھی کسی بھی وقت مئیر کی دوڑ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ اپنے بیان میں جینیفر راجکمار نے کہا کہ نیویارک سٹی کے تمام پانچ بورو کے ہزاروں رہائشیوں سے ملاقات کے بعد یہ بات واضح ہوا کہ نیویارک کے عوام اپنے منتخب رہنماوں کے انتہا پسندانہ رویے اور روزمرہ کے اہم مسائل کو نظرانداز کرنے سے تنگ آ چکے ہیں۔ اسمبلی وومین راجکمار نے کہا ہے کہ میں اس شہر کے پبلک ایڈووکیٹ کے طور پر خدمات انجام دینے کے لیے تیار ہوں جس سے مجھے محبت ہے۔ ہمارا شہر انتظامی بحران کا شکار ہے اور ہم مزید انتہا پسندانہ ایجنڈے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ ہمیں ایسے ثابت قدم رہنما کی ضرورت ہے جو تمام نیویارکرز کے اہم مسائل پر توجہ دے۔جینیفر راجکمار نے اپنی مہم کے دوران اہم موضوعات جیسے کہ عوامی حفاظت کی بحالی، مہنگائی کے بحران سے نمٹنے، اور غیر قانونی دھندے بند کرانے پر زور دیا ہے۔ جمانی ولیمز کے مقابلے میں چار گنا زیادہ فنڈز کے ساتھ، راجکمار کا کہنا ہے کہ ہم مضبوط پوزیشن میں ہیں اور ان کے عوامی فنڈز کے ذریعے ایک ملین ڈالر سے زیادہ کی اہلیت حاصل کرنے کی توقع ہے۔ جینیفر راجکمارویسٹ چیسٹر کاؤنٹی کے ٹیری ٹاؤن میں یکم ستمبر 1982کوپیدا ہوئیں وہ ایک امریکی سیاست دان ہیں جو 38ویں ضلع سے نیویارک اسٹیٹ اسمبلی کی رکن کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔ ایک ڈیموکریٹ، وہ گلینڈیل، اوزون پارک، رچمنڈ ہل، رج ووڈ، اور ووڈ ہیون کے کوئنز محلوں کی نمائندگی کرتی ہیں۔ انکے والدین ڈاکٹر ہیں جنہوں نے ہندوستان سے ہجرت کی اور سب سے پہلے کوئینز میں آباد ہوئے۔ وہ ہیکلے اسکول کی گریجویٹ ہے۔ راجکمار نے یونیورسٹی آف پنسلوانیا سے بیچلر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی اور سٹینفورڈ لا سکول سے جیوری ڈاکٹر کی ڈگری حاصل کی-

Previous Post

برئیلینس فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کی جانب سے ویلی ہسپتال میں برئیلینس ہارٹ ہیلتھ ورکشاپ2025 کا انعقاد

Next Post

MAYOR ADAMS HOSTS ANNUAL INTERFAITH BREAKFAST

Jawad Hussain

Jawad Hussain

Next Post
MAYOR ADAMS HOSTS ANNUAL INTERFAITH BREAKFAST

MAYOR ADAMS HOSTS ANNUAL INTERFAITH BREAKFAST

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی بھرپور کارروائی، بھارتی فوج کا ہیڈ کوارٹر تباہ

لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی بھرپور کارروائی، بھارتی فوج کا ہیڈ کوارٹر تباہ

May 8, 2025
25 Israeli-made drones used by India in attempt to attack Pakistan, all shot down: ISPR

25 Israeli-made drones used by India in attempt to attack Pakistan, all shot down: ISPR

May 8, 2025
بریلینس فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے زیر انتظام اردو ادب اورچائے کے اشتراک سے ایک شام حمیرا رحمان کے نام ایک شاندار تقریب کا انعقاد

بریلینس فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے زیر انتظام اردو ادب اورچائے کے اشتراک سے ایک شام حمیرا رحمان کے نام ایک شاندار تقریب کا انعقاد

May 8, 2025
بھارتی جارحیت؛ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کا بیان سامنے آگیا

بھارتی جارحیت؛ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کا بیان سامنے آگیا

May 8, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی بھرپور کارروائی، بھارتی فوج کا ہیڈ کوارٹر تباہ

لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی بھرپور کارروائی، بھارتی فوج کا ہیڈ کوارٹر تباہ

May 8, 2025
25 Israeli-made drones used by India in attempt to attack Pakistan, all shot down: ISPR

25 Israeli-made drones used by India in attempt to attack Pakistan, all shot down: ISPR

May 8, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In