• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Friday, May 9, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News Latest News

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں عیدمیلاد النبیﷺ کی روحانی تقریب

خواتین اوربچیاں نعتوں کے ہدیئے پیش کرتی رہیں، ہال میں دوردوسلام کی صدائیں بلند ہوتی رہیں

Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد :- ( صفدر حسین سے )

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سلسلے میں گذشتہ روزخواتین کی جانب سے ایک پروقار اور روحانی محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں یونیورسٹی کی طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے قلوب کو ایمان اور محبت رسول ﷺ سے منور کیا۔محفل کا آغاز تلاوت قرآن مجید اور نعت رسول مقبول ﷺ سے ہوا۔ خواتین اور بچیاں نعتوں کے ہدئیے پیش کرتی رہیں اور ہال میں دورود و سلام کی صدائیں بلند ہوتی رہیں۔حضور نبی کریم ﷺ کے بارگاہ اقدس میں گلہائے عقیدت پیش کرنے والوں میں عشال فاطمہ، منتہا، نائلہ نصیر، عقلیم فاطمہ، ہادیہ و دیگر بچیاں شامل تھیں۔تقریب کا اہتمام شعبہ ماس کمیونیکیشن نے کیا تھا۔آرگنائزنگ کمیٹی میں ڈاکٹر سعدیہ انور پاشا، ڈاکٹر منزہ جبین، ڈاکٹر صوبیہ کنول، ڈاکٹرصواد محمد عباس، ڈاکٹر منزہ عنبرین اور صدف اشرف شامل تھیں۔اس بابرکت تقریب کا مقصد نوجوان نسل میں نبی اکرم ﷺ سے عشق و محبت کے جذبے کا اجاگر کرنا تھا۔تقریب یونیورسٹی میں گولڈن جوبلی کی جاری تقریبات کے سلسلے کی کڑی تھی۔اس موقع پر اپنے پیغام میں وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصرمحمود نے کہا کہ جشن میلاد مناتے ہوئے ہمیں اپنی انفرادی، قومی اور عالمی حیثیت پر بھی غور کرنا چاہئیے اور جہاں تک بھی ممکن ہوانہیں نظام مصطفیﷺ کے رنگ میں رنگنے کی امنگ پیدا کرنا چاہئیے۔

Previous Post

پی ٹی آئی لاہور جلسہ؛ عدالت کا ڈپٹی کمشنر کو اجازت دینے سے متعلق آج فیصلہ کرنیکا حکم

Next Post

امریکا کا صحتِ عامہ کا نظام دیگر ترقی یافتہ ممالک سے زیادہ ناقص ہے، رپورٹ

Jawad Hussain

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی بھرپور کارروائی، بھارتی فوج کا ہیڈ کوارٹر تباہ

May 8, 2025
25 Israeli-made drones used by India in attempt to attack Pakistan, all shot down: ISPR

بریلینس فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے زیر انتظام اردو ادب اورچائے کے اشتراک سے ایک شام حمیرا رحمان کے نام ایک شاندار تقریب کا انعقاد

بھارتی جارحیت؛ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کا بیان سامنے آگیا

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی بھرپور کارروائی، بھارتی فوج کا ہیڈ کوارٹر تباہ

لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی بھرپور کارروائی، بھارتی فوج کا ہیڈ کوارٹر تباہ

May 8, 2025
25 Israeli-made drones used by India in attempt to attack Pakistan, all shot down: ISPR

25 Israeli-made drones used by India in attempt to attack Pakistan, all shot down: ISPR

May 8, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In