• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Sunday, May 18, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں آرٹ آف پیرنٹنگ ورکشاپ، پائلٹ مرحلہ

والدین بچوں کی کردار سازی اور اخلاق کی تعمیر کا خصوصی خیال رکھیں۔مقررین

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں آرٹ آف پیرنٹنگ ورکشاپ، پائلٹ مرحلہ
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:( صفدر حسین سے )

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں چار روزہ “آرٹ آف پیرنٹنگ ورکشاپ، پائلٹ مرحلہ” کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی۔

چار روزہ تربیتی ورکشاپ میں ماسٹر ٹرینرز کو یونیورسٹی کی مرتب کردہ 2گائیڈز “آغوش اور پرورش”سے روشناس کرایا جائے گا۔ڈائریکٹر جنرل ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی(نیکٹا)پاکستان ڈاکٹر خالد چوہان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آغوش اور پرورش دونوں گائیڈ بچوں کی تربیت کے لئے نہایت اہم کتب ہیں

ماسٹر ٹرینرز دلچسپی لے کر خود کو روشناس کرائیں اور اس کی روشنی کمیونٹی تک پہنچائیں تاکہ مثالی معاشرے کے خواب کو شرمندہ تعبیر کیا جاسکے۔وزارت تعلیم کے جوائنٹ سیکرٹری، راجہ راشد علی نے امجد اسلام امجد کا نظم:”میرے بیٹے نے آنکھیں ایک نئی دنیا میں کھولی ہے’ پڑھ کر سناتے ہوئے کہا کہ دور حاضر میں بچوں کی پرورش کا کام مشکل ہوگیا ہے تاہم والدین اور اساتذہ کو بچوں کی کردار سازی کا خصوصی خیال رکھنا ہوگا۔

فیکلٹی آف ایجوکیشن کے ڈین، پروفیسر ڈاکٹر فضل الرحمن نے کہا کہ مثالی معاشرے کے قیام کے لئے ہمیں بچوں کوبرداشت سکھانا اور لچک دار رویوں کو پروان چڑھانا ہوگا۔انہوں نے ورکشاپ کے ماسٹر ٹرینرز پر زور دیا کہ وہ اس کام کو مشن اور قوم کی ضرورت سمجھ کرآگے بڑھائیں۔فیکلٹی آف سائنسز کے سینئر پروفیسر، ڈاکٹر ارشاد احمد ارشد نے کہا کہ بچوں کی پرورش کے حوالے سے والدین کی تربیت وقت کی ضرورت تھی اور یہ ضرورت پوری کرنے پر یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ایجوکیشن اور وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود  مبارکباد کے مستحق ہیں۔

ورکشاپس کے اغراض و مقاصد بیان کرتے ہوئے، شعبہ ارلی چائیلڈ ایجوکیشن کے چئیرمین، ڈاکٹر محمد اطہر حسین نے کہا کہ اس تربیتی ورکشاپ میں ماسٹر ٹرینرز کو اِن گائیڈز سے روشناس کیا جائے گا، تربیت حاصل کرنے کے بعد یہ ماسٹر ٹرینرز کمیونٹی میں جاکر بچوں کی پرورش کے حوالے سے والدین اور اساتذہ کو تربیت فراہم کریں گے، معاشرے کی جانب سے فیڈ بیک ملنے کے بعد اِن گائیڈز کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا، فائنل شکل میں آنے کے بعد نفاذ کے لئے پالیسی سازوں کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ یہ ورکشاپ یونیورسٹی نے وزارت تعلیم، وزارت صحت، آغا خان فاؤنڈیشن، انسانی حقوق کی وزارت اور وزیر اعظم جوان پروگرام و دیگر اداروں کے تعاون سے منعقد کیا ہے۔

Previous Post

Hajj 2025: Banks start receiving applications for annual pilgrimage.

Next Post

ہمسایہ ملک افغانستان میں 4.8 شدت کا زلزلہ

Jawad Hussain

Jawad Hussain

Next Post

ہمسایہ ملک افغانستان میں 4.8 شدت کا زلزلہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

May 18, 2025
نیویارک : میکسیکو کی بحریہ کا تربیتی جہاز نیویارک کے بروکلین پُل سے ٹکرا گیا، حادثے میں 19 افراد زخمی ہو گئے۔

Mexican Navy tall ship crashes into Brooklyn Bridge

May 18, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In