سعودی عرب کا عمرہ سیزن 1448ھ کیلئے ویزوں کے اجراء کا اعلان
سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے عمرہ سیزن 1448 ہجری کی تاریخیں مقرر کردی گئیں ہیں۔ عمرہ زائرین 15 ذوالحجہ 1448 ہجری سے مکہ مکرمہ میں داخل ہو سکیں گے۔
جدہ – سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے 1448ھ کے عمرہ سیزن کے کیلنڈر کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 31 مئی 2026 سے اعلان کے مطابق عمرہ ویزوں کے اجرا کی آخری تاریخ 9 مارچ 2027 مقرر کی گئی ہے، جبکہ زائرین کے مملکت میں داخلے وزارتِ حج و عمرہ نے مزید بتایا کہ 7 اپریل 2027 عمرہ زائرین کی سعودی عرب سے روانگی کی آخری تاریخ ہوگی۔ وزارت نے عمرہ خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں اور بیرونِ ملک ایجنٹس کو ہدایت دی ہے کہ وہ مقررہ شیڈول اور تمام سرکاری ہدایات پر سختی سے عمل کریں تاکہ زائرین کو معیاری سہولتیں فراہم کی جاسکیں۔کی آخری تاریخ 23 مارچ 2027 ہوگی۔عمرہ ویزوں کے اجرا اور عمرہ زائرین کی سعودی عرب آمد کا آغاز ہوگا۔۔

