• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Sunday, May 18, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

سانحہ 9 مئی کے 19 مجرموں کی سزائیں معاف کرنے کا اعلان

سزاؤں پر عمل درآمد کے دوران مجرموں نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کیں، آئی ایس پی آر

سانحہ 9 مئی کے 19 مجرموں کی سزائیں معاف کرنے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی: سانحہ 9 مئی کے 19 مجرموں کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کردیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سانحہ 9 مئی کی سزاؤں پر عمل درآمد کے دوران مجرموں نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کیں، مجموعی طورپر67 مجرموں نے رحم کی پٹیشنز دائر کیں۔ بیان کے مطابق 48 پٹیشنرز کو قانونی کارروائی کے لیے ”کورٹس آف اپیل“ میں نظرثانی کے لیے ارسال کیا گیا، 19مجرمان کی پٹیشنز کو خالصتاً انسانی بنیادوں پر قانون کے مطابق منظور کیا گیا۔ ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ دائر کی گئی دیگر رحم کی پٹیشنوں پر عملدرآمد مقررہ مدت میں قانون کے مطابق کیا جائے گا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 19 مجرمان جن کی سزائیں معاف کی گئی ہیں ان کے نام مندرجہ ذیل ہیں:

۔1 محمد ایاز ولد صاحبزادہ خان
۔ 2سمیع اللہ ولد میرداد خان
۔3لئیق احمد ولد منظور احمد
۔4امجد علی ولد منظور احمد
۔5یاسر نواز ولد امیر نواز خان
۔6سِیعد عالم ولد معاذاللہ خان
۔7زاہدخان ولد محمد نبی
۔8محمد سلیمان ولد سِیعد غنی جان
۔9 حمزہ شریف ولد محمد اعظم
۔10 محمد سلمان ولد زاہد نثار
۔11 اشعر بٹ ولد محمد ارشد بٹ
۔12 محمد وقاص ولد ملک محمد خلیل
۔13 سفیان ادریس ولد ادریس احمد
۔14منیب احمد ولد نوید احمد بٹ
۔15 محمد احمد ولد محمد نذیر
۔16 محمد نواز ولد عبدالصمد
۔17 محمد علی ولد محمد بوٹا
۔18 محمد بلاول ولد منظور حسین
۔19 محمد الیاس ولد محمد فضل حلیم

ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ ان مجرموں کو ضابطے کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد رہا کیا جا رہا ہے، دیگر تمام مجرموں کے پاس بھی اپیل کرنے اور قانون اور آئین کے مطابق دیگر قانونی حقوق برقرار ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ سزاؤں کی معافی ہمارے منصفافہ قانونی عمل اور انصاف کی ۔مضبوطی کا ثبوت ہے

آئی ایس پی آر نے کہا کہ یہ نظام ہمدردی اور رحم کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے انصاف کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے، اس سے قبل اپریل 2024 میں قانون کے مطابق انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 20 مجرمان کی رہائی کا حکم صادر کیا گیا تھا۔

Previous Post

ربا کا خاتمہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے، نتائج کا نہیں سوچنا ہے، اللہ کا حکم ماننا ہے۔ جسٹس ڈاکٹر محمد انور

Next Post

DEPARTMENT OF BUILDINGS ISSUES MONTHLY ENFORCEMENT BULLETIN

Jawad Hussain

Jawad Hussain

Next Post
DEPARTMENT OF BUILDINGS ISSUES MONTHLY ENFORCEMENT BULLETIN

DEPARTMENT OF BUILDINGS ISSUES MONTHLY ENFORCEMENT BULLETIN

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

May 18, 2025
نیویارک : میکسیکو کی بحریہ کا تربیتی جہاز نیویارک کے بروکلین پُل سے ٹکرا گیا، حادثے میں 19 افراد زخمی ہو گئے۔

Mexican Navy tall ship crashes into Brooklyn Bridge

May 18, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In