• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Monday, May 19, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

جنرل اسمبلی اجلاس: نیتن یاہو کے خطاب پر پاکستان اور مختلف ممالک کا واک آؤٹ

جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کےدوران شور شرابہ اور اسرائیلی مخالف نعرے

جنرل اسمبلی اجلاس: نیتن یاہو کے خطاب پر پاکستان اور مختلف ممالک کا واک آؤٹ
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک: (دنیا انٹرنیشنل) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کیلئے آنے پر پاکستان سمیت مختلف ممالک کے وفود نے واک آؤٹ کردیا۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کیلئے سٹیج پر آتے ہی اسمبلی میں شور شرابہ شروع ہوگیا، اسمبلی میں فلسطین کے حق میں اور اسرائیلی مخالف نعرے بلند ہوئے۔

نیتن یاہو کے خطاب کے دوران پاکستان اور دیگر ممالک کے درجنوں سفارتکار اسمبلی ہال سے باہر نکل گئے، پاکستانی وفد نےغزہ اورلبنان میں اسرائیلی بربریت کےخلاف واک آؤٹ کیا۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے خطاب میں کہا کہ میں نے یہاں پر کئی مقرروں کا جھوٹ سنا۔ اسرائیل امن چاہتا ہے اور امن کا خواہاں رہا ہے، ہم نے عربوں اور یہودیوں کے درمیان دوستی کی بڑی کوششیں کیں، سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان ڈیل ہونے کو تھی، پھر ایک سانحہ ہوگیا اور ہولوکاسٹ کی یاد تازہ کی گئی۔

اسرائیلی وزیرِاعظم نے کہا کہ سلامتی کونسل ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوششوں کی پاداش میں ایران پر پابندیاں عائد کرے، ایران کو ایٹمی اسلحے کی تیاری کے پروگرام سے روکا جائے، اس سلسلے میں اسرائیل جو کچھ بھی کرسکتا ہے ضرور کرے گا۔

نیتن یاہو نے کہا کہ ہم کھانے پینے کی جو چیزیں غزہ بھیجتے ہیں حماس اس پر قبضہ کرکے بلند قیمت پر فروخت کرتی ہے، اسی لیے وہ مضبوط ہو رہی ہے۔ ہم غزہ کو ہتھیاروں سے پاک علاقہ بنانا چاہتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ غزہ میں مقامی سول انتظامیہ ہو۔

قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا اور فلسطین کا مقدمہ پیش کیا، انہوں نے کہا کہ غزہ میں نسل کشی جاری ہے، ہم فلسطین کی مقدس سرزمین پر ایک بڑا المیہ رونما ہوتے دیکھ رہے ہیں، صرف مذمت کرنا کافی نہیں، ہمیں اس خونریزی کو فوری روکنا ہوگا۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ فلسطینی ریاست قائم کی جائے جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو اور اقوام متحدہ فوری طور پر فلسطین کو اقوام متحدہ کا رکن تسلیم کرے۔

Previous Post

راولپنڈی میں دو دن کیلیے دفعہ 144نافذ، جلسوں اوراحتجاج پر پابندی

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف سے ممتاز پاکستانی امریکن بینکرز کے وفد کی ملاقات

Jawad Hussain

Jawad Hussain

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف سے ممتاز پاکستانی امریکن بینکرز کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے ممتاز پاکستانی امریکن بینکرز کے وفد کی ملاقات

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

May 18, 2025
نیویارک : میکسیکو کی بحریہ کا تربیتی جہاز نیویارک کے بروکلین پُل سے ٹکرا گیا، حادثے میں 19 افراد زخمی ہو گئے۔

Mexican Navy tall ship crashes into Brooklyn Bridge

May 18, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In