• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Monday, May 19, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

ایم ڈی کیٹ کا امتحان اتوار کو 30 شہروں اور دو عالمی مراکز میں منعقد ہوگا

ایم ڈی کیٹ کا امتحان اتوار کو 30 شہروں اور دو عالمی مراکز میں منعقد ہوگا
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: ایم ڈی کیٹ کا امتحان 22 ستمبر کو 30 شہروں اور 2 بین الاقوامی مراکز میں منعقد ہوگا، پی ایم ڈی سی نے امتحانات میں شفافیت اور نگرانی کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔

صدر پی ایم ڈی سی کے مطابق ایم ڈی کیٹ امتحان 22 ستمبر کو 30 شہروں اور 2 بین الاقوامی مراکز میں منعقد ہوگا، امتحانی عمل کے دوران دفعہ 144 نافذ، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، امتحانی مراکز کی نگرانی کے لیے جدید سرویلنس ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا، امیدوار غیر اخلاقی رویے سے گریز کریں، چیٹنگ پر سخت سزا دی جائے گی، شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے تفتیشی ٹیمیں اور مانیٹرنگ کا خصوصی نظام متعین کیا گیا ہے۔

صدر پی ایم ڈی سی کے مطابق امتحان کے دوران بدعنوانی اور چیٹنگ کرنے پر فوری اور سخت کارروائی ہوگی، ایم ڈی کیٹ 2024 کے لیے 167,744 طلبہ کا اندراج کیا گیا ہے، شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی نے 33 امتحانی مراکز قائم کیے ہیں، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) نے 26 امتحانی مراکز کا انتظام کیا ہے، خیبر میڈیکل یونیورسٹی (KMU) نے 13 امتحانی مراکز اور ڈاؤ یونیورسٹی نے 6 مراکز قائم کیے ہیں۔

صدر کے مطابق پنجاب میں ایم ڈی کیٹ امتحان کے لیے 58,380 طلبہ رجسٹرڈ ہیں، سندھ میں 38,678 طلبہ، کے پی کے میں 42,329 طلبہ، بلوچستان میں 5,806، اسلام آباد میں 18,408، آزاد کشمیر میں 3,145، گلگت بلتستان میں 739 طلبہ نے ایم ڈی کیٹ کے لیے اندراج کرایا اسی طرح ایم ڈی کیٹ امتحان میں 259 بین الاقوامی طلبہ بھی حصہ لیں گے۔
Previous Post

UN Awards 2 Pakistani Female Peacekeepers For Gender Advocacy

Next Post

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع، جسٹس منیب ججز کمیٹی سے باہر ہوگئے

Jawad Hussain

Jawad Hussain

Next Post
پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع، جسٹس منیب ججز کمیٹی سے باہر ہوگئے

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع، جسٹس منیب ججز کمیٹی سے باہر ہوگئے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

May 18, 2025
نیویارک : میکسیکو کی بحریہ کا تربیتی جہاز نیویارک کے بروکلین پُل سے ٹکرا گیا، حادثے میں 19 افراد زخمی ہو گئے۔

Mexican Navy tall ship crashes into Brooklyn Bridge

May 18, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In