• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Friday, May 9, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2025ء کے داخلے یکم جنوری سے شروع ہوں گے

وائس چانسلر نے طلبہ کی معاونت کے لئے ریجنل آفسز کو ہدایات جاری کردی ہیں

Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد : ( صفدر حسین سے ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2025ء کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ یاد رہے کہ سمسٹر خزاں 2024ء تک یونیورسٹی داخلے دو مرحلوں میں پیش کرتی آرہی تھی،وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے داخلوں اور امتحانات کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے لئے چند اصلاحات کئے ہیں، نئی پایسی کے تحت اب میٹرک تا پی ایچ ڈی تمام پروگراموں کے داخلے ایک ساتھ ایک ہی مرحلے میں یکم جنوری سے شروع ہوں گے۔ سمسٹر بہار 2025ء کے داخلوں میں میٹرک، ایف اے، آئی کام، ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس، ایسوسی ایٹ ڈگری اِن کامرس، ایسوسی ایٹ ڈگری اِن ایجوکیشن، بی ایڈ، بی ایس فیس ٹو فیس اور او ڈی ایل پروگرامز، پوسٹ گریجویٹ پروگرامز، ایم ایس، ایم فل، پی ایچ ڈی، ڈپلومہ پروگرامز اور سرٹیفکیٹ کورسز بھی شامل ہوں گے۔تمام پروگرامز کے داخلہ فارم اور پراسپکٹس یکم جنوری سے یونیورسٹی کی ویب سائٹ

www.aiou.edu.pk

پر فراہم کردئیے جائیں گے۔طلبہ کی کونسلنگ و معاونت کے لئے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے ملک بھر میں قائم اپنے 54علاقائی دفاتر کے ناظمین کو ہدایات جاری کردی ہیں کہ وہ داخلوں کے آغاز سے قبل اپنے اپنے کیمپسز میں سٹوڈنٹ فیسی لیٹیشن مراکز قائم کریں اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ کیمپسز میں آنے والے داخلے کے خواہشمندتمام طلبہ کو ہر ممکن سپورٹ دستیاب ہو، یہاں تک کہ انہیں آن لائن اپلائی کے لئے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی سہولت بھی مفت فراہم ہو۔وائس چانسلر نے ریجنل ہیڈز کو یہ بھی ہدایات جاری کردی ہیں کہ و ہ ضم شدہ قبائلی اضلاع)سابقہ فاٹا(، گلگت بلتستان اور بلوچستان بھر میں یہ پیغام گھر گھر پہنچادیں کہ اِن علاقوں کے عوام کے لئے یونیورسٹی میٹرک کی تعلیم مفت فراہم کرتی ہے۔وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا ہے کہ آؤٹ آف سکول بچوں کو داخل کرنا ہماری قومی ذمہ داری ہے جس کے لئے ہم غریب بچوں کو فیسوں میں رعایت بھی فراہم کریں گے۔انہوں نے ریجنل ہیڈر کو یہ بھی ہدایت کی کہ وہ اپنے اپنے علاقوں کے خواجہ سراء کمیونٹی تک بھی یہ پیغام پہنچادیں کہ اُن کو بھی یونیورسٹی میٹرک تا پی ایچ ڈی مفت تعلیم فراہم کرتی ہے۔وائس چانسلر نے ناظمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں کے جیلوں کے دورے بھی کریں اور قیدیوں تک نہ صرف یہ پیغام پہنچا ئیں کہ یونیورسٹی قیدیوں کو مفت تعلیم دیتی ہے بلکہ انہیں داخلہ لینے کی جانب راغب کریں۔وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کی خواہش ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی قومی تعلیمی ایمرجنسی کے اہداف کے حصول میں کلیدی کردار ادا کریں اور اس مقصد کے تحت یونیورسٹی کی کوشش ہے کہ کوئی ایک بھی بچہ محض داخلہ فیس ادا نہ کرسکنے کی وجہ سے تعلیم کے حصول سے محروم نہ رہ جائے، یونیورسٹی غریب بچوں کی تعلیمی ضروریات پوری کرنے کی بھر پور کوشش کررہی ہے۔

Previous Post

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے منسلک چار کمپینوں پر امریکی پابندیاں عائد

Next Post

پاکستانی میزائل سے امریکا بھی محفوظ نہیں، امریکی نائب مشیر قومی سلامتی

Jawad Hussain

Jawad Hussain

Next Post
پاکستانی میزائل سے امریکا بھی محفوظ نہیں، امریکی نائب مشیر قومی سلامتی

پاکستانی میزائل سے امریکا بھی محفوظ نہیں، امریکی نائب مشیر قومی سلامتی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
Number of Indian drones downed by Pakistan reaches 77: security sources

Number of Indian drones downed by Pakistan reaches 77: security sources

May 9, 2025
عمران خان کی زندگی کو اڈیالہ جیل میں شدید خطرہ ہے، علی امین گنڈاپور کا دعویٰ

عمران خان کی زندگی کو اڈیالہ جیل میں شدید خطرہ ہے، علی امین گنڈاپور کا دعویٰ

May 9, 2025
دنیا کا امیر ترین شخص دنیا کے غریب ترین بچوں کو قتل کر رہا ہے، بل گیٹس

دنیا کا امیر ترین شخص دنیا کے غریب ترین بچوں کو قتل کر رہا ہے، بل گیٹس

May 9, 2025
لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی بھرپور کارروائی، بھارتی فوج کا ہیڈ کوارٹر تباہ

لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی بھرپور کارروائی، بھارتی فوج کا ہیڈ کوارٹر تباہ

May 8, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

Number of Indian drones downed by Pakistan reaches 77: security sources

Number of Indian drones downed by Pakistan reaches 77: security sources

May 9, 2025
عمران خان کی زندگی کو اڈیالہ جیل میں شدید خطرہ ہے، علی امین گنڈاپور کا دعویٰ

عمران خان کی زندگی کو اڈیالہ جیل میں شدید خطرہ ہے، علی امین گنڈاپور کا دعویٰ

May 9, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In