• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Sunday, May 18, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

اوپن یونیورسٹی نے تربیت اساتذہ پروگرامزکے داخلے پیش کردئیے 

ایسوسی ایٹ ڈگری اِن ایجوکیشن، ڈیڑھ، اڑھائی اور چار سالہ بی ایڈ پروگرامز شامل

اوپن یونیورسٹی نے تربیت اساتذہ پروگرامزکے داخلے پیش کردئیے 
Share on FacebookShare on Twitter
اسلام آباد: (صفدر حسین سے )
 ملک کو ابتدائی اور ثانوی درجے کی تعلیم دینے والے اساتذہ کی ضرورت ہے،اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لئے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی گذشتہ پانچ دہائیوں سے سکولز، کالجز اور جامعات کے لئے اساتذہ کو تربیت دے رہی ہے”اِن خیالات کا اظہار علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے مزید کہا ہے کہ  ملک کے چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں ایسا کوئی سکول، کالج یا یونیورسٹی نہیں ہوگی جس میں اِس قومی جامعہ کا تربیت یافتہ استاد تدریسی خدمات انجام نہ دے رہا ہو۔یونیورسٹی نے ابتدائی درجے کے اساتذہ کے لئے دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اِن ایجوکیشن(اے ڈی ای)جبکہ ثانوی درجے کے لئے ڈیڑھ، اڑھائی اور چار سالہ بی ایڈ پروگرامز میں داخلے پیش کئے ہیں۔اے ڈی ای کے داخلوں کی آخری تاریخ 17فروری جبکہ بی ایڈ پروگرامز کے داخلہ فارمز 10فروری تک جمع کئے جاسکتے ہیں۔اِن تمام پروگرامز کے داخلہ فارم اور پراسپکٹس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں، طلبہ کی سہولت کے لئے داخلہ فارم ملک بھر میں موجود یونیورسٹی کے کیمپسز اور سیل پوائنٹس پر بھی دستیاب ہیں، سیل پوائنٹس کے ایڈرسز یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر فراہم کئے گئے ہیں۔اِن پروگرامز میں داخلے کے لئے اپلائی آن لائن اور مینول دونوں صورتوں میں کیا جاسکتا ہے۔داخلوں کے بارے میں مزید معلومات شعبہ داخلہ کے ڈائریکٹر کے ای میل
admn@aiou.edu.pk
یا یونیورسٹی کی ہیلپ لائن 468-112-111-051پر کال کرکے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
Previous Post

اللہ اور اس کے رسول ﷺ پر ایمان لاؤ! ٹرمپ کی دعائیہ تقریب میں تلاوتِ قرآن پاک اور اذان

Next Post

لندن یونیورسٹی کی لاہور میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے پر مفاہمت

Jawad Hussain

Jawad Hussain

Next Post
لندن یونیورسٹی کی لاہور میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے پر مفاہمت

لندن یونیورسٹی کی لاہور میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے پر مفاہمت

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

May 18, 2025
نیویارک : میکسیکو کی بحریہ کا تربیتی جہاز نیویارک کے بروکلین پُل سے ٹکرا گیا، حادثے میں 19 افراد زخمی ہو گئے۔

Mexican Navy tall ship crashes into Brooklyn Bridge

May 18, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In