• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Wednesday, May 14, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News Latest News

اوپن یونیورسٹی میں ” پاکستان زندہ باد ریلی”، افواجِ پاکستان سے یکجہتی کا اظہار

اوپن یونیورسٹی میں ” پاکستان زندہ باد ریلی”، افواجِ پاکستان سے یکجہتی کا اظہار
Share on FacebookShare on Twitter
 اسلام آباد:(صفدر حسین سے) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کی ہدایت پر ایک شاندار ”پاکستان زندہ باد ریلی“ کا انعقاد کیا گیا جو گیٹ نمبر 1 سے شروع ہو کر وائس چانسلر آفس تک پرجوش انداز میں نکالی گئی۔ اس عظیم الشان ریلی کا مقصد پاک افواج کی جرات، قربانیوں اور بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرنا اور دشمن کے ناپاک عزائم کے خلاف قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرنا تھا۔ریلی کا اہتمام یونیورسٹی کی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے کیا جس میں یونیورسٹی کے اعلیٰ افسران، فیکلٹی ممبران، ملازمین، طلباء و طالبات نے بھرپور جوش و خروش سے شرکت کی۔ شرکاء نے قومی پرچم اٹھا رکھے تھے اور وطن عزیز سے محبت کے اظہار میں "پاکستان اور پاک فوج زندہ باد"کے نعرے بلند کرتے ہوئے افواج پاکستان کے ساتھ اپنی غیر متزلزل حمایت کا اظہار کیا۔رجسٹرار راجہ عمر یونس نے اپنے ولولہ انگیز خطاب میں کہا کہ حالیہ معرکے میں پاکستان نے دشمن کو بھرپور جواب دے کر ثابت کر دیا کہ یہ قوم اپنی خودمختاری، آزادی اور سلامتی پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی افواج(بری فوج، فضائیہ اور بحریہ)نے مثالی ہم آہنگی اور اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا اور انہیں منہ توڑ جواب دیا۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ذاتی اختلافات کو پس پشت ڈال کر ہمیشہ قومی یکجہتی، اتحاد اور اتفاق کو فروغ دیا جائے۔رجسٹرار راجہ عمر یونس نے اس موقع پر عوام اور دوست ممالک کا بھی شکریہ ادا کیا، بالخصوص چین کاجس نے مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دے کر حقیقی دوستی کا ثبوت دیا۔اپنے خطاب کے اختتام پر انہوں نے پورے جوش و جذبے کے ساتھ وطن سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے حاضرین سے نعرہ لگوایا''پاکستان ہمیشہ زندہ باد!''۔ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر، شیر آصف ستی نے ''پاکستان زندہ باد ریلی'' سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا ہر محب وطن پاکستانی کا فرض ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم دشمن کی ہر سازش کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔ شیر آصف ستی نے اپنے دوستوں اور ساتھیوں کو تلقین کی کہ ملک اور ادارے کی ترقی کے لیے اتفاق، اتحاد اور محنت کو شعار بنائیں تاکہ پاکستان ہمیشہ زندہ و تابندہ رہے۔ڈاکٹر حافظ طاہر اسلام  نے اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہماری افواج نے اپنے سے آٹھ گنا بڑی دشمن فوج کو ناکوں چنے چبوا دیے اور اُنہیں بدترین شکست سے دوچار کیا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بری فوج اور فضائیہ کے جانبازوں نے جو مہارت، شجاعت اور قربانیوں کی تاریخ رقم کی، اسے پوری دنیا نے تسلیم کیا۔ڈاکٹر طاہر اسلام نے کہا کہ ہمارے سپہ سالار جو حافظِ قرآن بھی ہیں نے اپنے کردار و قیادت سے نہ صرف یہ حق ادا کیا بلکہ پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
Previous Post

برطانیہ میں امیگریشن کم کرنے کیلئے بڑی اصلاحات کا اعلان

Next Post

جنگ میں بدترین شکست کی وجہ سے مودی شدید غصے میں ہے، عمران خان

Jawad Hussain

Jawad Hussain

Next Post
جنگ میں بدترین شکست کی وجہ سے مودی شدید غصے میں ہے، عمران خان

جنگ میں بدترین شکست کی وجہ سے مودی شدید غصے میں ہے، عمران خان

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط ہوگئے

امریکا اور سعودی عرب کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط ہوگئے

May 13, 2025
Saudi Arabia unveils new AI firm ahead of Trump visit

Saudi Arabia unveils new AI firm ahead of Trump visit

May 13, 2025
جنگ میں بدترین شکست کی وجہ سے مودی شدید غصے میں ہے، عمران خان

جنگ میں بدترین شکست کی وجہ سے مودی شدید غصے میں ہے، عمران خان

May 13, 2025
اوپن یونیورسٹی میں ” پاکستان زندہ باد ریلی”، افواجِ پاکستان سے یکجہتی کا اظہار

اوپن یونیورسٹی میں ” پاکستان زندہ باد ریلی”، افواجِ پاکستان سے یکجہتی کا اظہار

May 13, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

امریکا اور سعودی عرب کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط ہوگئے

امریکا اور سعودی عرب کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط ہوگئے

May 13, 2025
Saudi Arabia unveils new AI firm ahead of Trump visit

Saudi Arabia unveils new AI firm ahead of Trump visit

May 13, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In