• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Monday, May 19, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News Latest News

امریکی سفارتخانے کی تعلیمی ٹیم کا دورہ اوپن یونیورسٹی

وائس چانسلر کے ساتھ ملاقات میں انگریزی زبان کی تعلیم کے دائرہ کار کو توسیع دینے پر تبادلہ خیال

امریکی سفارتخانے کی تعلیمی ٹیم کا دورہ اوپن یونیورسٹی
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:( (صفدر حسین سے ):-امریکی سفارتخانہ کے پبلک ڈپلومیسی سیکشن میں قائم علاقائی دفتر برائے فروغ انگریزی زبان کی ٹیم نے گذشتہ روز علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ کیا۔وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کے ساتھ ملاقات کے دوران انگریزی زبان کی تعلیم کے دائرہ کار کو توسیع دینے پر تبادلہ خیال ہوا۔ڈاکٹر ناصر نے انگلش ایکسیس پروگرام کو سراہتے ہوئے اس پراجیکٹ کے دائرہ کار کو ملک کے دیگر پسماندہ علاقوں تک بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ڈاکٹر ناصرنے کہا کہ اوپن یونیورسٹی کی خواہش ہے کہ ملک کے دور افتادہ علاقوں پر خاص توجہ دی جائے، اس مقصد کے لئے ہم پسماندہ ترین علاقوں میں تعلیم کے فروغ کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہے ہیں۔امریکی وفد میں ریجنل ا نگلش لینگوئج آفس(آر ای ایل او)کے ڈاکٹر جیرالڈ فرینک، کنٹری ڈائریکٹر، سید راشد حسین اور دعا مجیب شامل تھیں۔وائس چانسلرکی زیر صدارت انگریزی زبان کے تدریسی ضابطہ کارسے متعلق ایک بریفنگ سیشن کا انعقاد ہوا۔شعبہ انگریزی کے چئیرمین،ڈاکٹر محمد کمال خان نے شعبہ انگریزی کی خدمات بالخصوص انگلش ایکسیس پروگرام پر تفصیلی بریفننگ دی۔اس تقریب میں شعبہ انگریزی کے فیکلٹی ممبران، ڈاکٹر منیر خان، ڈاکٹر سائرہ مقبول، ڈاکٹر ڈاکٹر راشدہ اور ڈاکٹر عبیداللہ کے علاوہ انگش ایکسیس پراجیکٹ کے فوکل پرسن، ڈاکٹر امجد خان بھی شریک تھے۔ڈاکٹر جیرالڈ نے کہا کہ امریکی سفاتخانے کا ریجنل انگلش لنگوئج آفس دیگر اداروں کے اشتراک سے بھی پاکستان کے دور افتادہ علاقوں میں انگریزی زبان کے فروغ کے لئے کام کررہا ہے لیکن ہداف کے حصول میں جو کامیابی ہمیں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تعاون سے ملی ہے وہ ہمیں کسی اور ادارے کے اشتراک سے نہیں ملی ہے اس لئے ہم اس پراجیکٹ کے دائرہ کار کو توسیع دینے کے خواہشمند ہیں۔ٹیم نے شعبہ انگزیزی کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے فیکلٹی ممبران کے ساتھ ملاقاتوں میں اٹک، میانوالی اور بھکر میں انگلش ایکسیس پروگرام کی کامیابی کو سراہتے ہوئے یونیورسٹی کے شعبہ انگریزی کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

Previous Post

پاکستانی امریکن کمیونٹی’مرد وخواتین 15 ستمبر کے عید میلاد النبیﷺ کے جلوس میں شرکت کرکےآقائے مدنی آنحضورﷺسے اپنی محبت کا اظہار کریں”روف بھلی

Next Post

فیضان مدینہ بروکلین ‘ دعوت اسلامی کی جانب سے جشن عیدمیلادالنبیﷺ کےموقع پر مورخہ 8 ستمبر ایک عظیم الشان پریڈ کا اھتمام کیا جائیگا

Jawad Hussain

Jawad Hussain

Next Post

فیضان مدینہ بروکلین ' دعوت اسلامی کی جانب سے جشن عیدمیلادالنبیﷺ کےموقع پر مورخہ 8 ستمبر ایک عظیم الشان پریڈ کا اھتمام کیا جائیگا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

May 18, 2025
نیویارک : میکسیکو کی بحریہ کا تربیتی جہاز نیویارک کے بروکلین پُل سے ٹکرا گیا، حادثے میں 19 افراد زخمی ہو گئے۔

Mexican Navy tall ship crashes into Brooklyn Bridge

May 18, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In