• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Friday, May 9, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

امریکا میں صدارتی انتخاب کی مہم آخری ہفتے میں داخل”

طبی رپورٹ میں صدر کے عہدے کے لیے کاملا ہیرس کو فٹ قرار دے دیا گیا

امریکا میں صدارتی انتخاب کی مہم آخری ہفتے میں داخل”
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کاملا ہیرس کی طبی رپورٹ منظر عام پر آ گئی جس میں ان کی صحت کو بہترین اور صدارت کے منصب کے لیے فٹ قرار دیا گیا اور اب ڈیموکریٹک امیدوار اس بنیاد پر اپنے حریف اور ریپبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر اپنی صحت کی رپورٹ شائع کرنے کے لیے دباؤ ڈالیں گی۔

خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق نائب صدر کاملا ہیرس کے معالج جوشوا سیمنز نے رپورٹ میں کہا کہ ان کی صحت بدستور بہترین ہے، وہ صدارت کے فرائض کو کامیابی کے ساتھ انجام دینے کے لیے درکار جسمانی اور ذہنی صلاحیت کی حامل ہیں۔

جوشوا سیمنز کے مطابق کاملا ہیرس کا حالیہ جسمانی معائنہ اپریل میں کیا گیا تھا جو شاندار تھا، وہ موسمی الرجی اور کا شکار تھیں جس کا علاج دوا کے ساتھ یا اس کے بغیر بھی ہوتا ہے جبکہ ان کی قریب کی نظر کمزور ہے اور وہ کانٹیکٹ لینسز کا استعمال کرتی ہیں

59سالہ امریکی نائب صدر کی ٹیم اب الیکشن سے قبل ان کے 78 سالہ حریف اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جسمانی صحت اور دماغی تندرستی کے حوالے سے سوالات اٹھائے گی جنہوں نے ابھی تک اپنی صحت کے حوالے سے تفصیلی طبی معلومات جاری کرنے سے انکاری ہیں۔

صدر جو بائیڈن کے صدارتی الیکشن کی دوڑ سے دستبردار ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے عمر رسیدہ صدارتی امیدوار بن گئے ہیں۔

ٹرمپ کے خلاف شرمندگی کا سبب بننے والی بحث کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی کے اندر بھی بائیڈن کی ذہنی صحت کے حوالے سے سوالات اٹھنا شروع ہو گئے تھے جس کے بعد انہوں نے رواں سال جولائی میں اس منصب سے دستبردار ہوتے ہوئے صدارت کے منصب کے لیے کاملا ہیریس کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔

لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ظاہری طور پر مضبوط نظر آنے والے ٹرمپ کو ممکنہ سخت انتخابی معرکے میں ان کی عمر اور صحت کی بنیاد پر شکست دینے کا حربہ شاید کامیابی سے ہمکنار نہ ہو۔

کاملا ہیریس کی مہم میں نیویارک ٹائمز میں چھپنے والے حالیہ مضامین کی کی جانب توجہ مبذول کروائی گئی جس میں اس حقیقت کو اجاگر کیا گیا کہ ٹرمپ اب تک اپنی صحت کے بارے میں بنیادی معلومات منظر عام پر لانے میں ناکام رہے ہیں۔

اخبار نے ٹرمپ کی جانب سے استعمال کی جانے والی زبان کا بھی تجزیہ شائع کیا اور کہا کہ ریپبلیکن امیدوار کی تقاریر ضرورت سے زیادہ طویل اور مبہم ہوتی جا رہی ہیں اور ان میں نازیبا الفاظ کا استعمال بھی کیا جاتا ہے جہاں ماہرین نے اسے علمی تبدیلی کی ممکنہ علامت کے طور پر بیان کیا ہے۔

ٹرمپ اس بات پر مصر ہیں کہ وہ مکمل طور پر فٹ ہیں لیکن انہوں نے اپنی انتخابی مہم کے لیے کوئی مکمل میڈیکل رپورٹ جاری نہیں کی۔

  ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے اپنے سابق ڈاکٹر رونی جیکسن کی طرف سے ایک نوٹ جاری کیا جس میں بتایا گیا تھا کہ ان کی صحت بہترین ہے لیکن یہ نوٹ مختصر تفصیلات پر مبنی تھا اور یہ نہیں بتایا کہ ستمبر 2023 میں جب ٹرمپ کا جسمانی معائنہ کیا گیا تھا تو ان کے کون کون سے ٹیسٹ کیے گئے تھے۔

ڈاکٹر رونی جیکسن نے ہی جولائی میں پنسلوینیا میں ایک ریلی میں قاتلانہ حملے کے نتیجے میں گولی سے ٹرمپ کا کان زخمی ہونے کے بعد ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ سابق صدر کی طبیعت ٹھیک ہے۔

اگر ٹرمپ نومبر میں الیکشن جیت جاتے ہیں تو اوول آفس میں اپنی دوسری مدت کے اختتام پر وہ 82 سال کے ہو جائیں گے۔

Previous Post

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں یوم سیاہ کشمیر کے حوالہ سے سیمینار، واک کا انعقاد

Next Post

Most Americans Report Anxiety, Frustration About 2024 Presidential Race as Election Day Nears

Jawad Hussain

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی بھرپور کارروائی، بھارتی فوج کا ہیڈ کوارٹر تباہ

لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی بھرپور کارروائی، بھارتی فوج کا ہیڈ کوارٹر تباہ

May 8, 2025
25 Israeli-made drones used by India in attempt to attack Pakistan, all shot down: ISPR

25 Israeli-made drones used by India in attempt to attack Pakistan, all shot down: ISPR

May 8, 2025
بریلینس فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے زیر انتظام اردو ادب اورچائے کے اشتراک سے ایک شام حمیرا رحمان کے نام ایک شاندار تقریب کا انعقاد

بریلینس فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے زیر انتظام اردو ادب اورچائے کے اشتراک سے ایک شام حمیرا رحمان کے نام ایک شاندار تقریب کا انعقاد

May 8, 2025
بھارتی جارحیت؛ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کا بیان سامنے آگیا

بھارتی جارحیت؛ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کا بیان سامنے آگیا

May 8, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی بھرپور کارروائی، بھارتی فوج کا ہیڈ کوارٹر تباہ

لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی بھرپور کارروائی، بھارتی فوج کا ہیڈ کوارٹر تباہ

May 8, 2025
25 Israeli-made drones used by India in attempt to attack Pakistan, all shot down: ISPR

25 Israeli-made drones used by India in attempt to attack Pakistan, all shot down: ISPR

May 8, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In