• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Monday, May 12, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

اسلام آباد کی تینوں وکلا تنظیموں کا آئینی ترامیم کیخلاف مزاحمت کا اعلان

وکلا کا 7 اکتوبر کو دن گیارہ بجے آل پاکستان وکلا کنونشن کرانے کا اعلان ۔

اسلام آباد کی تینوں وکلا تنظیموں کا آئینی ترامیم کیخلاف مزاحمت کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی تینوں نمائندہ بار ایسوسی ایشنز ہائیکورٹ بار ، اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار اور اسلام آباد بار کونسل نے آئینی ترامیم کو مسترد کرتے ہوئے ان کے خلاف مزاحمت کرنے کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد بار کونسل کے علیم عباسی نے دیگر عہدے داروں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم ترامیم کو صرف مسترد ہی نہیں کرتے بلکہ ان کو روکنے کے لیے مزاحمت بھی کریں گے ، مخصوص شخصیات ، مخصوص سیاسی جماعتوں کے لیے بدنیتی پر مبنی ترامیم کی جارہی ہیں، جس کے بعد سپریم کورٹ کے پاس سیشن جج سے زیادہ کا اختیار نہیں ہو گا ، چھ ججز کا خط پسند نہیں آیا تو ان کو ٹھکانے لگانے کے لیے بھی ترمیم کی جارہی ہے۔

اسلام آباد کی تینوں وکلا نمائندہ تنظیموں نے سپریم کورٹ بار سے 63 اے نظر ثانی واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سازش میں چیف جسٹس سہولت کار کا کردار ادا کر رہے ہیں ، 68 سال عمر رکھ کر رستہ کھولا گیا کہ آپ ہمارے ساتھ ہوں گے تو ہم آپ کو نوازیں گے ، ترمیم پاس ہونے کے بعد کوئی باضمیر جج کام نہیں کر سکے گا۔

وکلا نے 7 اکتوبر کو دن گیارہ بجے آل پاکستان وکلا کنونشن کرانے کا اعلان کیا۔

صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ریاست علی آزاد نے کہا کہ اِس ملک میں کسی کو سول مارشل لاء نہیں لگانے دینگے، جو ججز جسٹس منیر کے پیروکار ہیں وہ مر بھی جائیں گے تو اُن کا احتساب کرینگے، وکلاء اس آئینی پیکیج کے سامنے دیوار کی طرح کھڑے ہونگے، آئینی عدالت میں جو ججز آئیں گے ہم اُن کا گھیراؤ کرینگے۔

Previous Post

سرگودھا میں کالج کی 4طالبات کو اغوا کر لیا گیا

Next Post

Malala Yousafzai pledges more emergency grants for children in Gaza

Jawad Hussain

Jawad Hussain

Next Post

Malala Yousafzai pledges more emergency grants for children in Gaza

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
برطانیہ میں امیگریشن کم کرنے کیلئے بڑی اصلاحات کا اعلان

برطانیہ میں امیگریشن کم کرنے کیلئے بڑی اصلاحات کا اعلان

May 12, 2025
پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

May 12, 2025
وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان

وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان

May 12, 2025
چین اور امریکا کا ایک دوسرے پر عائد ٹیرف کا کچھ حصہ 90 دن کیلئے معطل کرنے کا اعلان

چین اور امریکا کا ایک دوسرے پر عائد ٹیرف کا کچھ حصہ 90 دن کیلئے معطل کرنے کا اعلان

May 12, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

برطانیہ میں امیگریشن کم کرنے کیلئے بڑی اصلاحات کا اعلان

برطانیہ میں امیگریشن کم کرنے کیلئے بڑی اصلاحات کا اعلان

May 12, 2025
پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

May 12, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In