• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Monday, May 12, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

اوپن یونیورسٹی بلوچستان، فاٹا اور جی بی کے بچوں کو میٹرک کی تعلیم مفت فراہم کرتی ہے

پسماندہ علاقوں کو اوپر اٹھائے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ ڈاکٹر ناصر محمود 

اوپن یونیورسٹی بلوچستان، فاٹا اور جی بی کے بچوں کو میٹرک کی تعلیم مفت فراہم کرتی ہے
Share on FacebookShare on Twitter
اسلام آباد:( صفدر حسین سے)  “علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بحثیت قومی اور میگا یونیورسٹی اپنے اوپر یہ فرض سمجھتی ہے کہ ملک کے پسماندہ ترین علاقوں کے بچوں کی محرومیاں ختم کی جائیں،اِن دور دراز نظر انداز شدہ علاقوں میں تعلیم عام کرکے اِن علاقوں کو اوپر اٹھایا جاسکتا ہے، پسماندہ علاقوں کو اوپر اٹھائے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا، اس تناظر میں یونیورسٹی بلوچستان، فاٹا اور گلگت  بلتستان کے بچوں کو میٹرک کی تعلیم مفت فراہم کرتی ہے” اِن خیالات کا اظہار یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے میٹرک کی مفت تعلیمی پالیسی کی تفصیلات بتاتے ہوئے کیا۔یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2025ء کے میٹرک تا پی ایچ ڈی پروگرامز کے داخلے جاری ہیں، اِن علاقوں میں رہائش پذیر بچے مفت تعلیم حاصل کرنے کے لئے اپنے اپنے علاقوں میں قائم یونیورسٹی کے علاقائی کیمپسز سے رابطہ کرسکتے ہیں۔وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی نے تعلیمی سفر کا رخ پسماندہ علاقوں کی طرف موڑ دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ یونیورسٹی دور دراز پسماندہ ترین علاقوں میں رہائش پذیر بچوں کو تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کے لئے یونیورسٹی کے تعلیمی نیٹ ورک کو مزید مستحکم کرے گی تاکہ اِن نظر انداز شدہ علاقوں میں بھی شہری علاقوں جیسے تعلیمی مواقع فراہم کئے جاسکیں۔
Previous Post

پاکستانی امریکن ریپبلکن پارٹی کا شاندار امن سیمینار اسلام سچا اور پرامن مذہب ہے، پاکستان امن کا پیامبر ہے۔

Next Post

مدینہ منورہ میں حاضری کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

Jawad Hussain

Jawad Hussain

Next Post
مدینہ منورہ میں حاضری کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

مدینہ منورہ میں حاضری کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
برطانیہ میں امیگریشن کم کرنے کیلئے بڑی اصلاحات کا اعلان

برطانیہ میں امیگریشن کم کرنے کیلئے بڑی اصلاحات کا اعلان

May 12, 2025
پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

May 12, 2025
وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان

وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان

May 12, 2025
چین اور امریکا کا ایک دوسرے پر عائد ٹیرف کا کچھ حصہ 90 دن کیلئے معطل کرنے کا اعلان

چین اور امریکا کا ایک دوسرے پر عائد ٹیرف کا کچھ حصہ 90 دن کیلئے معطل کرنے کا اعلان

May 12, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

برطانیہ میں امیگریشن کم کرنے کیلئے بڑی اصلاحات کا اعلان

برطانیہ میں امیگریشن کم کرنے کیلئے بڑی اصلاحات کا اعلان

May 12, 2025
پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

May 12, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In