ایران نے قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی اور پاسدارنِ انقلاب نے بسیج کے سربراہ غلام رضا سلیمانی کی شہادت کی تصدیق کردی

عرب میڈیا کے مطابق ایرانی حکام نے علی لاریجانی کے بیٹے مرتضیٰ کے شہید ہونے کی بھی تصدیق کردی ہے۔اس سے پہلے علی لاریجانی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ہاتھ … Read More

پاکستان اور ایران میں تجارتی سرگرمیاں جاری ہیں: پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو

ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی سرگرمیاں جاری ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو تجارت … Read More

ایران نے اسرائیل اور امریکی اہداف پر بیلسٹک میزائل داغ دیے

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیلی اور امریکی اہداف پر میزائل حملوں کی ایک نئی لہر شروع کی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ … Read More

غزہ پر اسرائیلی بمباری، بچوں اور حاملہ خاتون سمیت 13 فلسطینی شہید

اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ پٹی میں کم از کم 13 فلسطینی شہید ہو گئے جن میں دو بچے، ایک حاملہ خاتون اور نو پولیس اہلکار شامل ہیں۔اتوار کو ایک … Read More

نیوجرسی میں کمیونٹی میڈیا کی خدمات کا اعتراف، ایوارڈز تقریب میں ایتھنک صحافت کی اہمیت پر زور

متنوع کمیونٹیز تک معلومات کی فراہمی میں کمیونٹی میڈیا کا کردار کلیدی قرار نیوجرسی (دنیا انٹرنیشنل ) نیوجرسی میں منعقد ہونے والی “نیوجرسی ایکسی لینس اِن کمیونٹی میڈیا ایوارڈز” تقریب … Read More

ایران کی میزائل بنانے کی صلاحیت ختم کردی ، 7ہزار فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا

امریکا کا آبنائے ہرمز سے صرف ایک فیصد تیل جاتا ہے، آبنائے ہرمز کے راستے تیل لینے والے ممالک مدد کیلئے آگے آئیں، ایران کے 100سے زائد جہازوں کو تباہ … Read More

گزشتہ 34 ماہ سے جیلوں میں قید ہیں، پی ٹی آئی رہنماؤں کا چیف جسٹس کو خط

کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں نے اپنی سزا کے خلاف اپیلیں مقرر کرنے کیلئے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا۔ ڈاکٹر یاسمین … Read More

شہباز شریف کا وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے عید پر بڑا اعلان

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے عید پر بڑا اعلان کر دیا۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے … Read More