• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Monday, May 19, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

دہشتگردی کے شکار پاکستان کے بیلسٹک میزائل پر پابندی کیوں؟ امریکی ردعمل آگیا

دہشتگردی کے شکار پاکستان کے بیلسٹک میزائل پر پابندی کیوں؟ امریکی ردعمل آگیا

دہشتگردی کے شکار پاکستان کے بیلسٹک میزائل پر پابندی کیوں؟ امریکی ردعمل آگیا
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کی معمول کی پریس بریفنگ کے دوران ایک صحافی نے حال ہی میں پاکستان کے بیلسٹک میزائل پر پابندی عائد کرنے سے متعلق سوال پوچھ لیا۔

صحافی نے امریکی ترجمان سے سوال کیا کہ آپ پاکستان کو پارٹنر کہتے ہیں جس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا کا ساتھ دیا اور 80 ہزار جانیں دیں اور اربوں ڈالر کے انفراسٹرکچر کی قربانی دی۔

صحافی نے مزید کہا کہ پاکستان کو افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء کے بعد بھی قیمت چکانا پڑ رہی ہے اور بدلے میں امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر پابندیاں عائد کر دیں۔

صحافی نے سوال جاری رکھتے ہوئے کہا کہ یہ بیلسٹک میزائل پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کے لیے نہایت ضروری ہے۔ پاکستان اس امریکی اقدام کو متعصب اور سیاسی محرک سمجھتا ہے۔ اس پر آپ کا کیا خیال ہے؟

جس پر امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان طویل عرصے ہمارا شراکت دار رہا ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ اب بھی ایسے بہت سے معاملات ہیں جن پر اختلاف رائے بھی ہے اور ایسی صورت میں ہم امریکی مفاد کے تحفظ کے لیے عملی اقدام سے دریغ نہیں کرتے۔

میتھیو ملر نے مزید کہا کہ پاکستان کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہ کرنا ہماری دیرینہ پالیسی رہی ہے۔

امریکی ترجمان نے مزید کہا کہ ہم اپنی قومی سلامتی کو متاثر ہونے سے بچانے کے لیے پابندیوں سمیت ہر چیز اور وسائل کا استعمال کریں گے اور اس بات کو بھی یقینی بنائیں گے کہ امریکا کا مالیاتی نظام جوہری پھیلاؤ کے لیے استعمال نہ ہو سکے۔

Previous Post

جامع مسجد مکی کے سابق خزانچی میاں مقصود کے صاحبزادے میاں نعیم کی عیدمیلاد النبیﷺ کے جلوس میں شرکت

Next Post

ورجینیا کے معروف دینی مرکز داتا علی ہجویری ؒ سنٹر الیگزینڈریا ورجینیا میں عید میلادالنبی ؐ اور زیارت موئے مبارک کی تقریب پرسعید

Jawad Hussain

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

May 18, 2025
نیویارک : میکسیکو کی بحریہ کا تربیتی جہاز نیویارک کے بروکلین پُل سے ٹکرا گیا، حادثے میں 19 افراد زخمی ہو گئے۔

Mexican Navy tall ship crashes into Brooklyn Bridge

May 18, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In