• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Saturday, May 17, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کے سامنے دو مطالبات رکھ دیے، ذرائع

Share on FacebookShare on Twitter

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے اجلاس میں  پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کے سامنے 2 مطالبات رکھ دیے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی تحقیقات پر جوڈیشل کمیشن بنانےکا مطالبہ اور بانی پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ مذاکرات میں رکھ دیا ۔ پی ٹی آئی نےحکومت کو سیاسی قیدیوں پر مزید کیس قائم نہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جو کیس موجود ہیں ان پر عدالتی فیصلوں کے مطابق عملدرآمد ہونا چاہیے،  بانی پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی قیدیوں پر مزید نئے کیس نہ بنائے جائیں۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کر رہے ہیں، اپوزیشن کی جانب سے مذاکرات میں علی امین گنڈاپور، عمر ایوب، اسد قیصر، صاحبزادہ حامد رضا، راجہ ناصر عباس اور سلمان اکرم راجہ بھی شریک ہیں۔ حکومتی کمیٹی کے رکن رانا ثناء اللّٰہ، طارق فضل چوہدری، نوید قمر، سینیٹر عرفان صدیقی، فاروق ستار، اعجاز الحق اور خالد مگسی بھی موجود ہیں۔  ان مذاکرات سے پہلے حکومت اور اپوزیشن کے رہنماؤں کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے رہنماؤں نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مشاورت کی، ملاقات میں عمر ایوب، اسد قیصر، شیر افضل مروت شامل تھے۔

Previous Post

Center for Community Media CCM organized Year End Celebration

Next Post

پاکستان کے کسی سیاسی رہنما کو امریکا نہیں سعودی عرب یا ترکیہ ریلیف دلاسکتے ہیں، لیاقت بلوچ

Jawad Hussain

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

چوہدری عبدالرؤف بھلی کوآرڈینٹر قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ھم آہنگی پاکستان /امریکہ کا گورنمنٹ ہائی سکول لدھڑ سیالکوٹ میں خطاب اور 20لاکھ روپے کی خطیر رقم ڈونیشن دے کر صدیق بلا ک کا افتتاح کر دیا

May 15, 2025
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جس طرح 3 رافیل کو نشانہ بنایا اُسے مودی اور دنیا قیامت تک یاد رکھے گی، وزیراعظم

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

May 16, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In