بیلو فارمز اور ڈراپلیٹس آف مرسی کے تعاون سے حلال گائیڈ کا سالانہ تاریخ ساز فوڈ فیسٹیول

ہر سال کی طرح ہر مکتبہ فکر کے ہزاروں افراد کی شرکت حلال گائیڈ کی جانب سے نساؤ کمیونٹی کالج، گارڈن سٹی، نیو یارک میں حلال گائیڈ حلال فوڈ فیسٹیول کامیابی سے منعقد ہوا، جس میں 150سے زائد وینڈرز نے حلال کھانے، لباس، تفریح اور خصوصی تحائف پیش کیے، یہ شاندار ایونٹ بیلو فارمز اور […]

امریکہ میں عوامی حقوق کانفرنسیں کیوں ضروری ہیں تحریر : سردار انور

منقسم اور منتشر ریاست جموں کشمیر کے ریاستی باشندے ریاست پر غیر ملکی قابضین اور ان کے مسلط کردہ سہولت کاروں کی ریاستی وسائل کی لوٹ مار کرپشن اقرا پروری کے باعث امریکہ سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں معاشی ہجرت پر مجبور ہیں جہاں وہ محنت بیچ کر نہ صرف اپنے خاندانوں کی کفالت […]

جارج سارن ٹاپلس” بروکلین سٹی کونسل کی دوڑ میں اھم حمائیتیں مل گئیں۔

پاکستانیوں اور ڈائیورس کمیونٹی کے حمائیت یافتہ امیدوار برائے انتخابی مھم 4 نومبر 2025 بروکلین،نیویارک (منظور حسین سے) سٹی کونسل ڈسٹرکٹ48کے کامیاب ترین امیدوار اور پرائمری جیتنے والے ڈسٹرکٹ48سے منتخب جارج سارن ٹاپلس نے کہا ہے کہ وہ 4نومبر کوہونے والی انتخابی مہم جیت کر پاکستانیوں،بنگلہ دیشیوں،عرب امریکنز،نیپالی اور انڈین مسلمانوں کی اکثریت کے دیرینہ […]

ایشیا کپ: پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دیدی

ایشیا کپ کے دسویں میچ میں پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں یو اے ای کی ٹیم 147 کا تعاقب کرتے ہوئے 17.4 اوورز میں 105 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ یو اے […]

پاکستان حرمین شریفین کا محافظ بن گیا، پاک سعودی دفاعی معاہدے کے اہم نکات

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے تاریخی اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے کے اہم نکات سامنے آگئے، جس کے تحت پاکستان کو حرمین الشریفین کی حفاظت کی سعادت حاصل ہوگئی۔ وزیراعظم کے دورۂ ریاض کے موقع پر ایک تاریخی پیشرفت اُسوقت ہوئی جب دونوں ممالک کے سربراہان نے اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے پر دسختط […]

جاپان سے گاڑیوں کا کاروبار کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

مقامی آٹو انڈسٹری کی مخالفت کے باوجود حکومت نے 5سال پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی منظوری دیدییہ منظوری وفاقی وزیرتجارت جام کمال خان کی سربراہی میں ہونیوالے ٹیرف پالیسی بورڈ کے ایک خصوصی اجلاس میں دی گئیای سی سی کی حتمی منظوری کے بعد پاکستان میں کوئی بھی گاڑیوں کا کاروبار کرنیوالا […]

چلو چلو اقوام متحدہ چلو ” نیویارک’واشنگٹن اور دنیا بھر کے کشمیری 26 ستمبر کو اقوام متحدہ کے سامنے بڑا احتجاج کریں گے

زیادہ سے زیادہ تعداد میں اس مظاہرے میں شریک ہو کر کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا عملی اظہار کریں۔ کشمیری امریکن کمیونٹیز نیویارک اور واشنگٹن میٹرو ایریاز کی جانب سے 26 ستمبر 2025 بروز جمعہ اقوام متحدہ کے سامنے ایک بڑا احتجاج کریں گے نیو یارک (منظور حسین سے ) کشمیری امریکن کمیونٹیز نیویارک […]

ایشیا کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا، پاکستان اور بھارت آج دبئی میں مدمقابل آئیں گے

پاکستان نے 2021 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 10 وکٹ اور ایشیا کپ 2022 میں پانچ وکٹ سے فتح حاصل کی تھی ایک جانب جہاں بھارت کو ایونٹ جیتنے کے لیے فیورٹ قرار دیا جارہا ہے تو وہیں دوسری جانب پاکستان سہ فریقی سیریز کے فائنل اور ایشیا کپ کے پہلے میچ میں بھاری مارجن […]

امریکہ میں پاکستانیوں کی سب سے بڑی اور سب سے پرانی تنظیم (پاکولی) پاکستانی امریکن کمیونٹی آف لانگ آئی لینڈ  کی تاریخ ساز حلف برداری کی تقریب

پاکستانی امریکن کمیونٹی آف لانگ آئی لینڈ “پاکولی” کمیونٹی کو سیاست، طب، انجینئرنگ، قانون اور آرٹس سمیت ہر میدان میں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرے گی۔” چیئرمین بشیر قمر پاکستانی امریکن کمیونٹی آف لانگ آئی لینڈ “پاکولی” نوجوانوں کو امریکی سیاست میں فعال کردار دینے کے لیے تیار کر رہی ہے تاکہ وہ مستقبل میں مین […]

اوپن یونیورسٹی میں عشرہ رحمت للعالمینؐ کے سلسلے میں محفل میلاد کا انعقاد

اسلام آباد: (صفدر حسین سے) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں عشرہ رحمت للعالمینؐ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کی خصوصی ہدایت پر اس عشرے کے دوران مختلف علمی، دینی اور روحانی تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے تاکہ طلبہ و طالبات کو سیرتِ طیبہؐ […]

Войти Регистрация