فیضان خالد کی جارج سارن ٹاپلس کو مکمل حمایت ‘ پاکستانی کمیونٹی سے ووٹ دینے کی اپیل

بروکلین، نیویارک (منظور حسین سے) — ڈسٹرکٹ 47 سے ریپبلکن اور پاکستانیوں کے حمایت یافتہ امیدوار جارج سارن ٹاپلس نے جامعہ مسجد بیت الکرم میں نمازِ جمعہ کے دوران فیضان خالد اور ان کی انتظامیہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر فیضان خالد نے جارج سارن ٹاپلس کو اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔ فیضان […]

ٹی ایل پی کا ممکنہ احتجاج؛ اسلام آباد / راولپنڈی داخلی خارجی راستے کنٹینر لگا کر بند ، میٹرو سروس معطل

اسلام آباد / راولپنڈی: (صفدر حسین سے) راولپنڈی میں تحریک لبیک پاکستان کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے شہر کو ایک بار پھر کنٹینر سٹی میں تبدیل کر دیا ہے۔ سکیورٹی کے سخت انتظامات کے تحت شہر کے داخلی و خارجی راستوں سمیت 37مقامات کو بلاکنگ پوائنٹس قرار دے کر […]

انڈس ہسپتال کی حمایت میں ہفتہ، 4 اکتوبر 2025 کو فنڈ ریزنگ گالا ڈنرکی تیاریاں عروج پر

یہ گالا ڈنر انڈس ہسپتال کی جانب سے فراہم کی جانے والی صحت کی سہولتوں کے لیے امداد فراہم کرنے کے لیے منعقد کیا جا رہا ہے۔ نیو یارک (خصوصی رپورٹ) – انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کی معاونت کے لیے “فرینڈز آف ھاسپٹل – نیویارک چیپٹر” کی جانب سے فنڈ ریزنگ گالا ڈنر کا انعقاد ہفتہ، […]

ترجمے کا عالمی دن: ”انسائیکلوپیڈیا آف ٹرانسلیشن اسٹڈیز” کی تقریب رونمائی

یہ اوپن یونیورسٹی کا ایک بڑا کارنامہ ہے، علمی سنگ میل ہے۔ڈاکٹر عبدالعزیز ساحر اسلام آباد: ( صفدر حسین سے) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ترجمے کے عالمی دن کے موقع پر ایک یادگار تقریب میں ”انسائیکلوپیڈیا آف ٹرانسلیشن اسٹڈیز” کی رونمائی کی گئی جسے تقریب کے مقررین نے ترجمے کے علم اور ادبی ترقی […]

اوپن یونیورسٹی کےتعلیم، تحقیق اور ڈیجیٹل لرننگ میں الائیٹ پاکستان اورکوہاٹ یونیورسٹی کے ساتھ دو تاریخی معاہدے

اسلام آباد : ( صفدر حسین سے) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تعلیم و تحقیق کے فروغ، جدید تدریسی ماڈلز کے نفاذ اور ڈیجیٹل لرننگ کے نئے مواقع فراہم کرنے کے لیے دو اہم اداروں کے ساتھ الگ الگ معاہدوں پر دستخط کیے۔ یہ معاہدے الائیٹ پاکستان اور کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے […]

حکومتِ سندھ کا 55.9 ارب روپے کا گندم کاشتکار معاونت پروگرام کسانوں کی خوشحالی کی جانب ایک اہم قدم ہے: صفدر ہمایوں قریشی

(بروکلین نیو یارک: (منظور حسین سے حکومتِ سندھ نے صوبے بھر کے کسانوں کی فلاح و بہبود اور زرعی پیداوار میں اضافے کے لیے 55.9 ارب روپے مالیت کا گندم کاشتکار معاونت پروگرام شروع کر دیا ہے، جس سے 4 لاکھ سے زائد کسان مستفید ہوں گے۔ اس اسکیم کے تحت 1 سے 25 ایکڑ […]

قرآنی مخطوطات: دستاویزات، تحفظ اور علمی احیاء کا تاریخی معاہدہ

قرآنیات میں تحقیق کا یہ نیا پہلو ایک اہم نقطہ آغاز ہے۔پروفیسر ڈاکٹر شاہ محی الدین ہاشمی اسلام آباد: (صفدر حسین سے) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں قرآنی مخطوطات کے تحفظ، دستاویزات اور علمی احیاء کے حوالے سے ایک اہم اور تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے جس کا مقصد اس عظیم علمی و روحانی […]

بیلو فارمز اور ڈراپلیٹس آف مرسی کے تعاون سے حلال گائیڈ کا سالانہ تاریخ ساز فوڈ فیسٹیول

ہر سال کی طرح ہر مکتبہ فکر کے ہزاروں افراد کی شرکت حلال گائیڈ کی جانب سے نساؤ کمیونٹی کالج، گارڈن سٹی، نیو یارک میں حلال گائیڈ حلال فوڈ فیسٹیول کامیابی سے منعقد ہوا، جس میں 150سے زائد وینڈرز نے حلال کھانے، لباس، تفریح اور خصوصی تحائف پیش کیے، یہ شاندار ایونٹ بیلو فارمز اور […]

امریکہ میں عوامی حقوق کانفرنسیں کیوں ضروری ہیں تحریر : سردار انور

منقسم اور منتشر ریاست جموں کشمیر کے ریاستی باشندے ریاست پر غیر ملکی قابضین اور ان کے مسلط کردہ سہولت کاروں کی ریاستی وسائل کی لوٹ مار کرپشن اقرا پروری کے باعث امریکہ سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں معاشی ہجرت پر مجبور ہیں جہاں وہ محنت بیچ کر نہ صرف اپنے خاندانوں کی کفالت […]

Войти Регистрация