شکاگو (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان میں پیدا ہونے والے نابینا تیرانداز تنویر احمد اس سال اگست میں منعقد ہونے والے شکاگو پیرا آرچری ورلڈ رینکنگ ایونٹ (26 تا 31 اگست 2026) میں امریکہ کی نمائندگی کریں گے۔

تنویر احمد، جو قانونی طور پر نابینا ہیں، نے معذوری کے باوجود پیرا آرچری کے میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے بین الاقوامی سطح پر کئی تمغے اپنے نام کیے جن میں شامل ہیں

گولڈ میڈل – پیرا آرچری ورلڈ رینکنگ ایونٹ 2024 (چیک ریپبلک)
سلور میڈل اور ورلڈ نمبر 2 – پیرا آرچری ورلڈ چیمپئن شپ 2022
گولڈ میڈل – مکسڈ ٹیم ایونٹ، انڈورا انٹرنیشنل اوپن 2022
مجموعی طور پر 7 بین الاقوامی تمغے (2022 تا 2024)

تنویر احمد کا کہنا ہے کہ شکاگو کا یہ مقابلہ ان کی جدوجہد اور مستقبل کی بڑی کامیابیوں کے سفر کا ایک اہم سنگ میل ہے، تاہم اس ایونٹ میں شرکت کے لیے انہیں 6,000 ڈالر کی ضرورت ہے، جو ان کے اور ان کے اسسٹنٹ/اسپاٹر کے سفر، رہائش، کھانے، رجسٹریشن فیس، مقامی ٹرانسپورٹیشن اور آلات کی تیاری پر خرچ ہوں گے۔ بطور نابینا کھلاڑی ان کے مالی وسائل محدود ہیں، اسی لیے انہوں نے کھیل سے محبت کرنے والے افراد، کمیونٹی ممبران اور معذور افراد کے حقوق کے حامیوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ تنویر احمد نے کہا کہ ان کی مدد نہ صرف انہیں مقابلے میں شرکت کے قابل بنائے گی بلکہ یہ دنیا کو یہ پیغام بھی دے گی کہ معذوری کے باوجود حوصلہ، لگن اور شمولیت سب کے لیے یکساں مواقع پیدا کر سکتی ہے۔

بطور ٹیم یو ایس اے کھلاڑی، شکاگو کا یہ ایونٹ میری جدوجہد اور مستقبل کی بڑی کامیابیوں کے سفر کا ایک اہم سنگ میل ہے۔ لیکن اس خواب کو حقیقت بنانے کے لیے مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ مجھے اپنے اور اپنے اسسٹنٹ/اسپاٹر کے اخراجات پورے کرنے کے لیے 6,000 ڈالر درکار ہیں، جن میں شامل ہیں: ہوائی جہاز کے ٹکٹس ہوٹل میں رہائش کھانے کے اخراجات ایونٹ رجسٹریشن فیس مقامی ٹرانسپورٹیشن سامان کی تیاری اور سپورٹ بطور نابینا کھلاڑی میرے وسائل محدود ہیں۔ اس لیے میں کھیل سے محبت کرنے والے دوستوں، کمیونٹی ممبران اور معذور افراد کے حقوق کے حامیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ میرا ساتھ دیں۔ آپ کی مدد نہ صرف مجھے مقابلے میں شریک کرے گی بلکہ یہ پیغام بھی دنیا تک پہنچائے گی کہ شمولیت، حوصلہ اور برابری کے مواقع ہر ایک کا حق ہیں۔

Help Blind Archer for Chicago Para Archery World Ranking
Hello, my name is Tanveer Ahmed, a Pakistani-born Blind Archer with a proud history of representing my home country on the international stage. Today, I’m honored to share that I have the once-in-a-lifetime opportunity to represent the United States at the Chicago Para Archery World Ranking Event, taking place from August 26–31, 2026.
As a legally blind athlete, I’ve overcome many challenges and broken barriers to reach this level in Para Archery. With dedication, discipline, and the support of my community, I’ve proudly earned international medals, including:
Gold Medal at the Para Archery World Ranking Event 2024 (Czech Republic)
Silver Medal & World No. 2 Title in the 2022 Para Archery World Championships
Gold in the Mixed Team Event – Andorra International Open 2022
Total of 7 International Medals from 2022–2024
Now, representing Team USA as a Visually Impaired (VI) Archer, I will be competing in Chicago, a crucial event on the road to even greater achievements for the U.S. Para Archery community.
To participate in this competition, I need to raise $6,000 to cover all necessary expenses for both myself and my spotter/assistant, including: Flights
Hotel accommodation
Meals
Event registration
Transportation
Equipment support
As an athlete with limited financial resources, I’m reaching out to kind-hearted supporters, disability rights advocates, sports lovers, and community members who believe in inclusion and equal opportunities for all, especially in adaptive sports.
Your support will not only help me compete, it will help raise the flag for every blind athlete striving to chase their dreams.
Please consider donating and sharing this campaign with your networks. Every dollar counts, and every share matters.