کی جانب سے عظیم الشان محفل میلاد علاقے کے لوگوں کی بھرپور شرکت “NAIF”نارتھ امریکن اسلامک فاؤنڈیشن
مناسس،ورجینیا:ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی صف اول کی اسلامی تنظیم نارتھ امریکن اسلامک فاؤنڈیشن کی جانب سے یہاں پر ایک عظیم الشان محفل میلاد منعقد کی گئی۔تقریب میں یو کے،انڈیا،پاکستان اور امریکہ سے مقررین نے شرکت کی اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت کے چراغ جلائے۔
تقریب کی تصویری جھلکیاں
(دنیا فوٹو زاہد حسین)