• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Saturday, May 17, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News Latest News

پاک فضائیہ نے بھارت کے 6 جہاز گرا دیے، انفنٹری بریگیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ

پاک فضائیہ نے بھارت کے 6 جہاز گرا دیے، انفنٹری بریگیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کی جانب سے بھارت کے فضائی حملوں کا بھرپور جواب دیا گیا، پاکستانی ایئر فورس نے رافیل سمیت بھارت کے 6 جہاز اور ایک ڈرون مار گرایا ہے جبکہ متعدد بھارتی چیک پوسٹ کو تباہ کردیا گیا ہے۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاک فضائیہ نے بھارت کے 6 لڑاکا طیارے مار گرائے ہیں۔

پاکستان نے کئی بھارتی فوجی قیدی بنا لیے ہیں: خواجہ آصف

خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں کارروائی میں برتری حاصل کرلی ہے، پاکستان نے کئی بھارتی فوجی قیدی بنالیے ہیں۔ جن 5 بھارتی طیاروں کو مار گرایا گیا ہے ان میں سے ابتدائی دو طیاروں کے بارے میں دفاعی امور پر خبریں دینے والی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ سخوئی اور رافیل ہو سکتے ہیں۔ دفاعی امور پر خبریں دینے والی ویب سائٹ کے مطابق پاک فضائیہ نے بھارتی Su-30MKI طیارے کو اکھنور کے قریب مار گرایا، پاکستانی لڑاکا طیارے نے بھارتی طیارے کو فضا سے فضا میں میزائل کا استعمال کرتے ہوئے مار گرایا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مار گرائے گئے بھارتی طیاروں میں 3 رافیل،1 مگ 29 اور ایک ایس یو 30 شامل ہے۔ اس سے قبل انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کے 2 جنگی جہاز مار گرانے کی تصدیق کی تھی۔

’’پاکستانی فضائیہ کے تمام جہاز محفوظ ہیں‘‘

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی فضائیہ کے تمام جہاز محفوظ ہیں اور پاکستانی مسلح افواج دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے جوابی حملے میں بھارتی فوج کا انفنٹری بریگیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ کردیا ہے جس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کا 12 انفنٹری بریگیڈ 9 ڈویژن اور  15 کور کے زیر کمان ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے ایل او سی کے جورا سیکٹر میں دشمن کی ایک اور پوسٹ تباہ کردی ہے، اس سے پہلے پانڈو سیکٹر میں بھارت کی چیک پوسٹ تباہ کی تھی۔ لائن آف کنٹرول پر بھارت کی چھتری اور گفدار پوسٹ تباہ کی گئی، اسکے علاوہ بھی ایل او سی پر دشمن کی متعدد پوسٹیں تباہ کردی گئی ہیں۔

بھارتی خاکی ٹیکری پوسٹ کو پاکستانی آرٹلری نے تباہ کر دیا

پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے، بھارتی خاکی ٹیکری پوسٹ کو پاکستانی آرٹلری نے تباہ کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بٹل سیکٹر میں دشمن کی دھرمسل 1 اور 2 پوسٹیں بھی تباہ کر دی گئیں۔  سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ لائن آف کنٹرول کے نیزہ پیر سیکٹر کے مقابل بھارتی فوج کی شاہپور میں 3 پوسٹ بھی تباہ کی گئی ہیں، دشمن کی پوسٹوں کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا گیا۔

کوٹ کٹھیرا سیکٹر میں دشمن کی سرلیا ون چیک پوسٹ تباہ

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کوٹ کٹھیرا سیکٹر میں دشمن کی سرلیا ون چیک پوسٹ تباہ کردی گئی ہے، دشمن کی پوسٹ کو مارٹر گولے سے نشانہ بنایا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی جارحیت کا پاک فوج اُسی کی زبان میں جواب دے رہی ہے، پاکستانی افواج کے جواب سے دشمن کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔

Previous Post

Pakistan destroys Indian brigade headquarters, shoots down two jets

Next Post

بھارت کا غرور، جھوٹا پروپیگنڈا آج فضاؤں میں جل کر راکھ ہوچکا: وزیراعلیٰ پنجاب

Jawad Hussain

Jawad Hussain

Next Post
بھارت کا غرور، جھوٹا پروپیگنڈا آج فضاؤں میں جل کر راکھ ہوچکا: وزیراعلیٰ پنجاب

بھارت کا غرور، جھوٹا پروپیگنڈا آج فضاؤں میں جل کر راکھ ہوچکا: وزیراعلیٰ پنجاب

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

May 16, 2025
چوہدری عبدالرؤف بھلی کوآرڈینٹر قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ھم آہنگی پاکستان /امریکہ کا گورنمنٹ ہائی سکول لدھڑ سیالکوٹ میں خطاب اور 20لاکھ روپے کی خطیر رقم ڈونیشن دے کر صدیق بلا ک کا افتتاح کر دیا

May 15, 2025
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جس طرح 3 رافیل کو نشانہ بنایا اُسے مودی اور دنیا قیامت تک یاد رکھے گی، وزیراعظم

پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جس طرح 3 رافیل کو نشانہ بنایا اُسے مودی اور دنیا قیامت تک یاد رکھے گی، وزیراعظم

May 15, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

May 16, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In