• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Saturday, May 17, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف کیلیے 67 سالہ سوزی وائلز کا نام فائنل کرلیا۔

ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف کیلیے 67 سالہ سوزی وائلز کا نام فائنل کرلیا۔
Share on FacebookShare on Twitter

ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف کے عہدے کے لیے اپنی انتخابی مہم کی خاتون منیجر 67 سالہ سوزی وائلز کا نام فائنل کرلیا۔

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 67 سالہ سوزی وائلز وائٹ ہاؤس میں چیف آف اسٹاف بننے کا اعزاز حاصل کرنے والی پہلی خاتون ہوں گی۔

سوزی وائلز نے ٹرمپ کی انتخابی مہم کو بہت مربوط، منظم اور شاندار طریقے سے چلایا۔ جس نے ٹرمپ کی صدارتی الیکشن میں کامیابی میں کلیدی کردار

ادا کیا۔خیال رہے کہ چیف آف اسٹاف کی ذمہ داری وائٹ ہاؤس انتظامیہ کے کاموں کو منظم انداز سے کروانا ہوتا ہے جس میں امریکی صدر کی مصروفیات

کا شیڈول طے کرنا اور دیگر حکومتی اور انتظامی اداروں سے رابطہ کروانا شامل ہے۔اس لیے وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف کی اہمیت بڑھ جاتی ہے۔ یہ عہدہ

وائٹ ہاؤس میں سب سے سینیئر غیرمنتخب عہدہ ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے سوزی وائلز کو آئس میڈن قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ سوزن نے امریکی تاریخ کی سب سے

بڑی سیاسی فتوحات میں سے ایک حاصل کرنے میں میری مدد کی۔ وہ ہوشیار، ذہین اور عالمی سطح پر قابلِ تعریف اور قابل احترام ہیں۔سوزی وائلز کو 1980

میں اپنے سیاسی زندگی کے آغاز میں ہی رونالڈ ریگن کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا تھا اور پھر وہ منزل بہ منزل ترقی کرتی گئیں۔سوزی نے 2010 میں صرف

7 ماہ کی انتخابی مہم کے ذریعے بہت کم سیاسی تجربہ رکھنے والے اُس وقت کے بزنس مین رک اسکاٹ کو فلوریڈا کا گورنر بنوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

سوزی وائلز کی 2015 کے ریپبلکن صدارتی پرائمری کے دوران ٹرمپ سے ملاقات ہوئی تھی اور فلوریڈا میں ان کی انتخابی مہم کی شریک چیئر بن گئیں۔
سوزی وائلز کے بہترین انتظام و انصرام کے باعث 2016 میں انتخابی مہم کامیاب رہی اور ٹرمپ نے فلوریڈا میں ہلیری کلنٹن کو شکست دی۔
سوزی وائلز آنجہانی امریکی فٹ بال کھلاڑی اور براڈکاسٹر پیٹ سمرال کی بیٹی ہیں۔ وہ خود کو “روایتی” سیاسی پس منظر سے آنے والی بتاتی ہیں۔
سوزی وائلز پس منظر میں رہ کر سیاسی منصوبہ بندی اور انتظام و انصرام پر توجہ رکھتی ہیں۔ ریگن انتظامیہ سے ٹرمپ کی صدارتی انتخابی مہم کے
منتظم کی حیثیت سے شہرت پائی۔
Previous Post

Letter to HE Ilze Brands Kehris, Assistant Secretary-General for Human Rights, United Nations Headquarters, New York.

Next Post

امریکا کی نئی’سیکنڈ لیڈی‘ بھارتی نژاد خاتون ہیں

Jawad Hussain

Jawad Hussain

Next Post
امریکا کی نئی’سیکنڈ لیڈی‘ بھارتی نژاد خاتون ہیں

امریکا کی نئی’سیکنڈ لیڈی‘ بھارتی نژاد خاتون ہیں

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

May 16, 2025
چوہدری عبدالرؤف بھلی کوآرڈینٹر قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ھم آہنگی پاکستان /امریکہ کا گورنمنٹ ہائی سکول لدھڑ سیالکوٹ میں خطاب اور 20لاکھ روپے کی خطیر رقم ڈونیشن دے کر صدیق بلا ک کا افتتاح کر دیا

May 15, 2025
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جس طرح 3 رافیل کو نشانہ بنایا اُسے مودی اور دنیا قیامت تک یاد رکھے گی، وزیراعظم

پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جس طرح 3 رافیل کو نشانہ بنایا اُسے مودی اور دنیا قیامت تک یاد رکھے گی، وزیراعظم

May 15, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

May 16, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In