الیگزینڈریا،ورجینیا: داتا علی ہجویری ؒ سنٹر الیگزینڈریا ورجینیا میں عید میلادالنبی ؐ اور زیارت موئے مبارک رسول پاک کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی،کمیونٹی کی بڑی تعداد میں شرکت،تقریب کے بعد لنگر تقسیم کیاگیا،
تقریب کی تصویری جھلکیاں
(دنیا فوٹو زاہد حسین)