نیویارک (نیوز ڈیسک)ہاتھ سے پینٹ کڑھائی والا لباس روایتی دستکاری اور عصری فیشن کے شاندار امتزاج کی نمائندگی کرتا ہے۔ یہ لباس اپنی پیچیدہ تفصیلات، متحرک رنگوں اور منفرد فنکارانہ اظہار کے لیے مشہور ہیں۔مشین سے بنے یا پرنٹ شدہ کپڑوں کے برعکس، ہاتھ سے پینٹ کڑھائی والے کپڑے کاریگر کی مہارت اور تخلیقی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کے لیے تیار کیے جاتے ہیں۔یہ عمل اعلیٰ معیار کے کپڑے جیسے آرگنزا، شفان، ریشم یا سوتی سے شروع ہوتا ہے۔ پھر ہمارا برانڈ فیبرک پر پیچیدہ ڈیزائن اور پیٹرن بنانے کے لیے خصوصی پینٹ استعمال کرتا ہے۔ ایک بار پینٹنگ مکمل ہوجانے کے بعد فیبرک کو پتھر، ڈپکا یا جو کچھ بھی ہمارے گاہک چاہتے ہیں سے مزین کیا جاتا ہے، یہ زیبائش لباس کی بصری شکل کو بڑھا دیتی ہے۔ جدید ہو یا روایتی، بہت زیادہ کام کیا گیا یا خوبصورتی سے مزین، ہمارے اسٹوڈیو میں ڈیزائن کی گئی ہر ھر موسم کی ورائٹی دستیاب ہے ۔
سٹوڈیو ایڈریس:
AIRA & ALIA’s Avant Garge Fashion73rd Street East Elmhurst. NY,11370
مزید معلومات کیلئے درج زیل نمبروں پر رابطہ کیا جاسکتا ہے:
+1(914) 384-8449
+1(929) 598-7018