امریکی ریاست نیویارک / نیوجرسی کی کاروباری سماجی ، سیاسی شخصیت دانش ملک ، سہیل ملک کی بھابھی شہزاد ملک کی اہلیہ پاکستان میں انتقال کر گئیں ۔۔ إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
مرحومہ حسن ملک ، ابتسام ملک ، مہتصم ملک کی والدہ ہیں جنازہ بتاریخ ۔۔ 17ستمبر 2024 دن ۔۔ بروز منگل بعد نماز عصربحریہ ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گئی ۔۔۔۔
سہیل ملک 03214190734
حسن ملک 03209992005
مہتسم ملک 03245552005