• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Saturday, May 17, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں اینٹی ہراسمنٹ کمیٹیاں لازمی قرار

ہراسمنٹ کے خاتمے کے لیے احتساب، آگاہی، اور رپورٹنگ کی حوصلہ افزائی ضروری ہے، صدر پی ایم ڈی سی

میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں اینٹی ہراسمنٹ کمیٹیاں لازمی قرار
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں اینٹی ہراسمنٹ کمیٹیاں لازمی قرار دے دی گئیں۔

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی جانب سے اہم ہدایت جاری کی گئی ہے، جس کے تحت  تمام میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں اینٹی ہراسمنٹ کمیٹیاں لازمی  قرار دی گئی ہیں۔اینٹی ہراسمنٹ کمیٹیاں شکایات کا 10 دن کے اندر جائزہ لے کر رپورٹس جمع کرائیں گی۔  صدر پی ایم ڈی سی پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج کا کہنا ہے کہ ہراسمنٹ کے خاتمے کے لیے احتساب، آگاہی، اور رپورٹنگ کی حوصلہ افزائی ضروری ہے۔ اختیارات کے غلط استعمال اور تفریق جیسے عوامل کام کے ماحول کو زہریلا بناتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ طلبہ، فیکلٹی اور عملہ اینٹی ہراسمنٹ کمیٹیوں کے ساتھ تعاون کریں۔ کمیٹیاں اداروں میں ہراسمنٹ کو روکنے اور آگاہی پیدا کرنے کے لیے اہم کردار ادا کریں گی۔ انسدادِ ہراسمنٹ کے اقدامات تعلیمی اور پیشہ ورانہ ترقی کے لیے ناگزیر ہیں۔ پی ایم ڈی سی طلبہ، فیکلٹی اور عملے کے لیے محفوظ اور باعزت ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

Previous Post

برازیل میں جی-20 کے سربراہی اجلاس کا آج دوسرا اور آخری روز” غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کی اپیل

Next Post

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ میں اسرائیل کے حامیوں کی تقرری پر امریکی مسلمان تشویش میں مبتلا

Jawad Hussain

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

چوہدری عبدالرؤف بھلی کوآرڈینٹر قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ھم آہنگی پاکستان /امریکہ کا گورنمنٹ ہائی سکول لدھڑ سیالکوٹ میں خطاب اور 20لاکھ روپے کی خطیر رقم ڈونیشن دے کر صدیق بلا ک کا افتتاح کر دیا

May 15, 2025
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جس طرح 3 رافیل کو نشانہ بنایا اُسے مودی اور دنیا قیامت تک یاد رکھے گی، وزیراعظم

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

May 16, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In