مقبوضہ کشمیر میں بارش کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سیلاب سے درجنوں ہلاکتیں

وادی میں موبائل انٹرنیٹ، براڈبینڈ اور ٹیلی فون سروس مکمل طور پر معطل ہوگئی ہے

براڈبینڈ اور ٹیلی فون سروس مکمل طور پر معطل ہوگئی ہے۔ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں اب تک 30 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، جب کہ جموں اور ڈوڈا میں ہلاکتوں کی تعداد 37 تک پہنچ گئی ہے۔ دریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرناک حد سے اوپر جاچکی ہے۔ حکام نے بارشوں کے مزید جاری رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے تمام تعلیمی ادارے آج بھی بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔بھارت کے شمالی علاقوں ہماچل پردیش اور پنجاب بھی بارشوں کی زد میں ہیں، جہاں منالی اور پٹھان کوٹ کے دریاؤں میں شدید طغیانی کے باعث عمارتیں گر گئیں اور گاڑیاں بہہ گئیں۔

Share it :

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Войти Регистрация