بروکلین نیویارک: (نیوز ڈیسک) مسٹر اینڈ مسز صفورا وسیم کی اپنے قریبی دوست کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت ۔
مسٹر اینڈ مسز صفورا وسیم کی اپنے دوست کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں اپنے ایک بیان میں نیک خواھشات کا اظہار کرتے ھوئے کہا کہ اللہ ان کو اپنی نئی زندگی کی شروعات میں اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے اور اور ڈھیروں نعمتوں سے نوازے مسٹر وسیم کا کہنا تھا کہ اپنے عزیز دوست اور ان کی فیملی کی خوشیوں میں شرکت کے لئیے اللہ تعالیٰ نے موقع دیا اور میری دعا ھے کہ اللہ اس فیملی اور نئی نویلی دلہن اور دولہا کو ھمیشہ خوش وخرم رکھے آمین