• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Saturday, May 17, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

مریم نواز نے ‘پنجاب ٹورازم اتھارٹی’ کے قیام کیلئے تجاویز طلب کرلیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لئے پالیسی اقدامات مرتب کرنے کی بھی ہدایت کردی

مریم نواز نے ‘پنجاب ٹورازم اتھارٹی’ کے قیام کیلئے تجاویز طلب کرلیں
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز نے “پنجاب ٹورازم” اتھارٹی کے قیام، ڈیزائن اور جامع پلان بارے تجاویز طلب کرلیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لئے پالیسی اقدامات مرتب کرنے کی بھی ہدایت کردی، وزیراعلی پنجاب نے صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لئے 25 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر پرویز رشید سٹیئرنگ کمیٹی کے خصوصی رُکن ہوں گے، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کمیٹی کی کنوینر ہوں گی، اطلاعات ، اقلیتوں، ٹرانسپورٹ اور کمیونی کیشن کے صوبائی وزرا کو بھی کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔

رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر، سینئر اینکرپرسن افتخار احمد کے علاوہ مختلف وزارتوں کے سیکرٹریز بھی خصوصی کمیٹی کے ارکان ہوں گے، خصوصی کمیٹی 15 دن میں تجاویز تیار کر کے وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کرے گی، کمیٹی پنجاب میں سیاحت کے فروغ کے لئے جامع پلان تیار کرے گی۔

منصوبے کے مطابق پنجاب کے 8 سے 10 سیاحتی مقامات کو ترقی دی جائے گی اور ایک ماڈل سیاحتی مقامات بنایا جائے گا، مذہبی ، تہذیبی، ثقافتی، بزنس اور تاریخی ورثہ کی اہمیت کے حامل 8 سے 10سیاحتی مقامات کا انتخاب کیا جائے گا ، پنجاب میں غیر ملکی سیاحوں اور مذہبی ٹورازم کو فروغ دیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پنجاب میں سیاحت کے موجودہ پورے نظام کی ازسر نو تشکیل ہوگی اور نظام کو اپ گریڈ کیا جائے گا، آرکیالوجی، میوزیمز اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں کی مکمل اوورہالنگ ہوگی، جدید ٹیکنالوجی ایپ اور ٹورازم پورٹل کی تیاری شروع کر دی گئی

Previous Post

اوپن یونیورسٹی میں معدوم ہوتی پاکستانی زبانوں پر عالمی کانفرنس کی اختتامی تقریب

Next Post

مشعال ملک کا وزیراعظم کے جنرل اسمبلی میں خطاب کا خیر مقدم

Jawad Hussain

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

چوہدری عبدالرؤف بھلی کوآرڈینٹر قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ھم آہنگی پاکستان /امریکہ کا گورنمنٹ ہائی سکول لدھڑ سیالکوٹ میں خطاب اور 20لاکھ روپے کی خطیر رقم ڈونیشن دے کر صدیق بلا ک کا افتتاح کر دیا

May 15, 2025
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جس طرح 3 رافیل کو نشانہ بنایا اُسے مودی اور دنیا قیامت تک یاد رکھے گی، وزیراعظم

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

May 16, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In