لوئیس کیوروکا ڈسٹرکٹ 38 سے سٹی کونسل کے لیے انتخاب لڑنے کا فیصلہ”نیویارک میں تبدیلی کا وقت آ گیا ہے”رابرٹ پرل


میرا مشن ہماری کمیونٹیوں میں وقار، تحفظ، اور احتساب کو واپس لانا ہےاوراس بات کو یقینی بنانا کہ ہررہائشی کو عزت، اہمیت، اورحمایت حاصل ہو ”  لوئیس کیورو

لوئس کوئی روایتی سیاستدان نہیں بلکہ ایک عام شہری ہیں جو اپنی ذاتی زندگی سے وقت نکال کر میدان میں اترے ہیں تاکہ ذمہ دار اور سمجھدار حکمرانی کو فروغ دیا جا سکے، “رابرٹ پرل

بروکلین نیویارک : (منظور حسین سے)

بروکلین  کے ڈسٹرکٹ 38 سے لوئیس کیورو سٹی کونسل کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں، ان کا مشن ہماری کمیونٹیوں میں وقار، تحفظ، اور احتساب کو واپس لانا ہے۔ لوئیس  بروکلن میں پیدا ہونے والے، کولمبیا یونیورسٹی سے فارغ التحصیل، اور تجربہ کار کمیونٹی کارکن  ہیں۔ وہ اپنے پڑوسیوں کو درپیش چیلنجز کو بخوبی سمجھتے ہیں، بڑھتے ہوئے جرم، رہائش کے مسائل، اور مقامی حکومت پر اعتماد کا فقدان۔ اورمحفوظ گلیوں، مضبوط محلوں، اور ایک ایسی سٹی کونسل کے لیے لڑنے کے لیے تیار ھوں۔ وہ اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ہررہائشی کو عزت، اہمیت، اورحمایت حاصل ہو۔ ان کی قیادت میں،  بروکلین  کے محلے ایک بار پھر وقار اور فخر کی جگہیں بن سکتے ہیں۔  لوئس کیویرو کا  ڈسٹرکٹ 38 سے سٹی کونسل کے انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ اس انتخابی سیزن میں صرف میئر کا انتخاب نہیں ہو رہا بلکہ نیویارک سٹی کونسل کی تمام نشستیں خطرے میں ہیں، جن میں سے کئی پر انتہا پسند نظریات کے حامل ارکان قابض ہیں۔  اور اسی وجہ سے ڈسٹرکٹ 38 سے سٹی کونسل کے انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا  اب وقت آ گیا ہے کہ عام فہم، ہوش مند قیادت کو آگے لایا جائے جو محنت کش نیویارکرز کی نمائندگی کرے۔ لوئس کوئی روایتی سیاستدان نہیں بلکہ ایک عام شہری ہیں جو اپنی ذاتی زندگی سے وقت نکال کر میدان میں اترے ہیں تاکہ ذمہ دار اور سمجھدار حکمرانی کو فروغ دیا جا سکے، اور ان علاقوں کے عوام کے مسائل کو اجاگر کیا جا سکے  آئیے ہم حقیقی لوگوں کو موقع دیں جو عوامی مسائل سے واقف ہیں۔ سیاسی اشرافیہ نے ہمیں بار بار مایوس کیا ہے۔ لوئس کیویرو کے ضلع میں ریڈ ہک، پارک سلوپ، سن سیٹ پارک، بورو پارک، ڈائکر ہائٹس، بینسن ہورسٹ اور باتھ بیچ کے حصے شامل ہیں۔ لوئس کیویرو برائے سٹی کونسل کی جانب سے ماریو کے ہاں بار بی کیو پارٹی کے اعلی’  انتظامات کئیے گئے جہاں شرکا نے خوب انجوائے کیا اور لوئس کیویرو کو اپنی مکمل حمایت کی یقین دہانی بھی کروائی ۔ تقریب میں امریکن پاکستانی کمیونٹی کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی بھی کی ۔

پیشہ ورانہ تجربہ اور سماجی خدمات

لوئیس نے ایک بڑی بینک میں ٹیکنالوجی اور آپریشنز کے وائس پریزیڈنٹ کے طور پر کامیاب کیریئر گزارا ہے۔ انہوں نے عالمی ٹیموں کی قیادت کی، بڑے منصوبے مکمل کیے، اور ہر چیلنج کا سامنا درستگی، شفافیت اور نتائج کے ساتھ کیا۔ انہوں نے سن سیٹ پارک میں مثبت تبدیلی لانے کے لیے کام کیا ہے، کرایہ داروں کے لیے بہتر رہائش کی کوششیں کی ہیں، اور ورکشاپ اِن بزنس اپرچونٹیز کے ذریعے ابھرتے ہوئے کاروباری افراد کی رہنمائی کی ہے۔

Luis Quero is running for City Council

in Brooklyn’s District 38 with a mission to bring dignity, safety, and accountability back to our communities. A Brooklyn native, Columbia University graduate, and seasoned community advocate, Luis understands the challenges facing his neighbors, from rising crime and housing issues to a lack of trust in local government. He is ready to fight for safe streets, strong neighborhoods, and a City Council that genuinely serves the people.With a successful career as Vice President of Technology & Operations at a major bank, Luis has led transformative projects and managed global teams, bringing precision, accountability, and results to every challenge. He has also been a force for positive change in Sunset Park, organizing tenants for better housing and mentoring aspiring entrepreneurs through his work with the Workshop in Business Opportunities.Luis is not a career politician but a proven leader who prioritizes integrity, innovation, and community empowerment. His commitment to safer streets, stronger communities, and government accountability will ensure every resident is respected, valued, and supported. Under his leadership, Brooklyn’s neighborhoods can once again be places of dignity and pride

Not only is it a crucial Mayor’s race this election season, ALL #NYC Council seats are up for grabs, and to say that it has become a bastion of radical progressive policies is accurate.

Luis Quero is running for City Council in District 38, where a current DSA radical holds the seat.

Whoever becomes mayor, we need sane common-sense council members to standup for their district and the working class people of NYC!  

Its not easy to step into the limelight from private life, but when you feel that passionate about the cause, we should always give these folks a chance to represent us, because the old usual political class elite out of touch has failed us time and again!

His district includes parts of Red Hook, Park Slope, Sunset Park, Borough Park, Dyker Heights, Bensonhurst, and Bath Beach.

At Luis Quero for City Council Presents: BBQ at Mario’s


Share it :

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Войти Регистрация