#PAKISTAN

 عظیم الشان19 ویں سالانہ انٹرنیشنل شہادت کانفرنس کا انعقاد مورخہ 12 جولائی بروز ہفتہ مکی مسجد کونی آئی لینڈ ایونیو بروکلین نیویارک میں ہوگا

بروکلین نیویارک:  (منظور حسین سے)  19ویں سالانہ انٹرنیشنل شہادت کانفرنس مورخہ 12 جولائی بروز ہفتہ کو زیر صدارت پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید انتصار الحسن شاہ  سروری قادری سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ جھالےشریف کے منعقد کی جائے گی تفصیلات کے مطابق 12 جولائی بعد از نماز مغرب جامعہ مسجد مکی کونی آئی لینڈ ایونیو 1089 پر بروکلین  نیویارک میں ایک عظیم الشان اجتماع ہوگا جس میں محترم جناب حضرت علامہ مولانا حافظ قاری محمد عمران  آسی خطیب اعظم سیالکوٹ پاکستان خصوصی خطاب فرمائیں گے امریکہ اور دنیا بھر سے آئے ہوئے عالم دین  علامہ ڈاکٹر ظفر اقبال نوری فرام ورجینیا اور حضرت علامہ محمد اجمل چشتی آف ورجینیا خصوصی خطابات فرمائیں گے پیر سید صفدر حسین شاہ صدر انجمن غوثیہ نیویارک پیر سید  شفقت حسین شاہ پیر سید احمد ثقلین حیدر شاہ پیر سید میر حسین شاہ حضرت علامہ صاحبزادہ شہزاد مصطفی پیر سید حضرت  علامہ صاحبزادہ تصور حسین گیلانی خصوصی خطابات فرمائیں گے ان کے علاوہ   قاری محمد فیض قادری حافظ الطاف شاہ قادری قاری محمد بختیار قادری مولانا محمد افضال قادری محمد اجمل رضا قاری محمد عثمان محمد بلال رضا قاری غلام فرید حافظ حسن رضا مفتی محمد صفدر حسین قاری احمد دین حافظ صدیق حسین مولانا محمد مصطفی قاری محمد رضوان قاری محمد ایوب قاری محمد اسلم قاری حسان رضا قاری نثار احمد قاری جاوید اقبال حافظ محمد حسن قاری طیب رضا حافظ نذیر احمد قاری محمد خلیل قاری محمد سلیم حافظ زین العابدین محمد ایاز احمد قاری محمد شہباز حافظ قمر الزمان قاری محمد کامران قاری محمد نعمان قاری محمد حسیب قاری محمد بلال قاری سرفراز احمد قاری ذیشان احمد حافظ عتیق احمد  قاری محمد فرقان قاری محمد وسیم قاری محمد شعیب قاری محمد زبیر قاری عبدالرحمن قاری مدثر رضا  شامل ہیں اس موقع پر خطابات  پڑھیں گے اس عظیم الشان شھادت کانفرنس کی ابتدا  قران پاک کے کلام  سے ہوگی جس میں قاری محمد فیض قادری قاری محمد بختیار قادری قاری محمد عثمان اپنی خوبصورت اواز میں قران مجید کی تلاوت کریں گے  مشہور  ثنا خواں مصطفی حافظ حسن رضا صفدر حسین احمد دین صدیق حسین محمد مصطفیٰ محمد اجمل رضا محمد عثمان اپنی خوبصورت آواز میں نعتیں پڑھیں گے جبکہ نقابت کے فرائض  محمد اجمل رضا قاری عثمان محمد بلال رضا قاری غلام فرید ادا کریں گے شہادت کانفرنس زیرسرپرستی جناب جواد محمد پرویز شفیق محمد شفیق مہر نذیر  کے ہوگی

 مزید معلومات کے لیے فون نمبرز

917-442-1213

718-902-8486 

پر رابطہ کیا جا سکتا ہے

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *